Nothing Special   »   [go: up one dir, main page]

مندرجات کا رخ کریں

بھورا ریچھ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف
اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف

بھورا ریچھ

 

صورت حال   ویکی ڈیٹا پر (P141) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
! colspan = 2 | حیثیت تحفظ
کم تشویشناک انواع[1]
اسمیاتی درجہ نوع [2][3][4]  ویکی ڈیٹا پر (P105) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت بندی
طبقہ:
گوشت خور
جنس: ریچھخن
سائنسی نام
Ursus arctos[2][3][4][5][6]  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لنی اس   ، 1758  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
حمل کی مدت 7 مہینا   ویکی ڈیٹا پر (P3063) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 
خريطة إنتشار الكائن

  ویکی ڈیٹا پر (P935) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

بھورا ریچھ ریچھ کے قبیل سے تعلق رکھنے والا ایک مہ خور پستانیہ ہے جو زیادہ تر شمالی یوریشیا اور شمالی امریکا میں پایا جاتا ہے۔ اس کا وزن تقریباًً 700-100 کلو گرام (1،500-200 پاؤنڈز) تک ہوتا ہے اس کی زیادہ تر آبادی خاص طور پر الاسکی ریچھ قطبی ریچھ سے بطور سب زیادہ پایا جانے والا گوشت خور دستیاب جانور ملتی ہے تاہم بھورے ریچھ کی نسل بتدریج کم ہوتی جا رہی ہے اور چند علاقوں میں اسے معدوم ہونے کے خطرات بھی لاحق ہیں۔ گو کہ ابھی تک کم خطرے والی نسلوں کی فہرست میں رکھا گیا ہے، اس کی کل نسل اس وقت تقریباًً دولاکھ (200،000) ہے۔ ان کی زیادہ تر آبادی والے ممالک میں روس، امریکا (خصوصاً الاسکاکینیڈا اور فن لینڈ شامل ہیں، جہاں اس کو قومی جانور ہونے کا دوجہ حاصل ہے۔

مزید دکھیں

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. عنوان : The IUCN Red List of Threatened Species 2022.2 — بین الاقوامی اتحاد برائے تحفظ قدرت ٹیکسن شناخت: https://apiv3.iucnredlist.org/api/v3/taxonredirect/41688 — اخذ شدہ بتاریخ: 2 جنوری 2023
  2. ^ ا ب پ عنوان : Integrated Taxonomic Information System — تاریخ اشاعت: 13 جون 1996 — ربط: ITIS TSN — اخذ شدہ بتاریخ: 19 ستمبر 2013
  3. ^ ا ب پ عنوان : Mammal Species of the World — ناشر: جونز ہاپکنز یونیورسٹی پریس — اشاعت سوم — ISBN 978-0-8018-8221-0 — ربط: http://www.departments.bucknell.edu/biology/resources/msw3/browse.asp?s=y&id=14000970 — اخذ شدہ بتاریخ: 19 ستمبر 2015
  4. ^ ا ب پ عنوان : A Guide to the Mammals of China. — ناشر: مطبع جامعہ پرنسٹن — صفحہ: 425 — ربط: http://www.departments.bucknell.edu/biology/resources/msw3/browse.asp?s=y&id=14000970
  5. ^ ا ب مصنف: لنی اس — عنوان : Systema Naturae — جلد: 1 — صفحہ: 47 — BHL page ID: https://biodiversitylibrary.org/page/726944
  6.   ویکی ڈیٹا پر (P830) کی خاصیت میں تبدیلی کریں"معرف Ursus arctos دائراۃ المعارف لائف سے ماخوذ"۔ eol.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 ستمبر 2024ء