26 مئی
Appearance
24 مئی | 25 مئی | 26 مئی | 27 مئی | 28 مئی |
واقعات
[ترمیم]- 1293ء - کاماکورا، کاناگاوا، جاپان میں زلزلے سے تقریباً 23,000 افراد ہلاک ہوئے۔
- 1879ء - روس اور برطانیہ نے افغان ریاست کے قیام کے لیے گندمک کے معاہدے پر دستخط کیے۔
- 1918ء - جمہوریہ جارجیا کا قیام عمل میں آیا۔
- 1971ء - جنگ آزادی بنگلہ دیش: پاکستانی فوج نے بنگلہ دیش کے سلہٹ، برونگا میں کم از کم 71 ہندوؤں کو قتل کیا۔
- 1993ء - پاکستان کی عدالت عظمی نے صدر غلام اسحاق خان کے ہاتھوں سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی حکومت کی برطرفی کو غیر آئینی قرار دے کر ان کی حکومت کو بحال کر دیا۔
- 2006ء انڈونیشیا میں زلزلے سے پانچ ہزار سات سو افراد ہلاک اور دولاکھ بے گھر ہوئے [1]
- 2005ء پاک بھارت حکام کے درمیان سیاچن پر فوجوں کے انخلا پر بات چیت کا آغاز ہوا [1]
- 1824ء امریکا نے برازیل کی خود مختاری کو تسلیم کیا [1]
ولادت
[ترمیم]- 1566ء - محمد ثالث، سلطان سلطنت عثمانیہ
- 1667ء - ابراہم ڈی موافر، فرانسسی ریاضی دان
- 1799ء - الیکزاندرپشکن، روس کے قومی شاعر، ناول و افسانہ نگار، ڈراما نویس
- 1968ء - فریڈرک دہم، ڈنمارک کا بادشاہ
وفات
[ترمیم]- 1421ء - محمد اول، سلطنت عثمانیہ کے سلطان
- 1512ء - بایزید ثانی، سلطنت عثمانیہ کے آٹھویں حکمران
- 1883ء - عبدالقادر الجزائری، الجزائر کی تحریک آزادی کے عظیم رہنما
- 2018ء - مظہر کلیم نامور ادیب، وجہ شہرت عمران سیریز
- 2023ء - مکی جگتیانی اماراتی ہندوستانی تاجر
- 2024ء-معروف پاکستانی اداکار طلعت حسین
تعطیلات و تہوار
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]"