5 فروری
Appearance
3 فروری | 4 فروری | 5 فروری | 6 فروری | 7 فروری |
5 فروری گريگورين سال کا 36واں دن ہے۔ اس سال میں 329 دن باقی ہیں۔
واقعات
[ترمیم]- 1783ء - سوئیڈن نے ریاستہائے متحدہ امریکا کو تسلیم کیا [1]
- 1917ء - امریکی کانگریس نے ایشیائی باشندوں پرامریکا آمد کے پابندی کے فیصلے کے خلاف قانون منظور کیا [1]
- 1937ء - ترکی سیکولر ملک بنا
- 1958 - جمال عبدالناصر، مصر کے دوسرے صدر منتخب ہوئے۔ [1]
- 1966ء - لاہور میں ایک ملاقات کے دوران مشرقی پاکستان کے عوامی لیگ کے صدر مجیب الرحمان نے 1940ء کی قرارداد لاہور کے اطلاق کا مطالبہ کرتے ہوئے خالص وفاقی نوعیت کا آئین وضع کرنے کا مطالبہ کیا۔ [1]
- 1968ء - ویت نام میں جنگ خے ساں کے معرکے کا آغاز [1]
- 1971ء - اپالو 14خلائی مشن چاند پر اترا
- 1989ء - آخری سویت فوجیں بھی افغانستان سے پسپائی اختیار کر گئیں۔ [1]
- 2008 - راولپنڈی میں فوجی بس پر خودکش حملہ، کرنل سمیت 10 جاں بحق، 45 زخمی۔ [1]
- 2008ء - ورلڈ ٹریڈآرگنائزیشن نے یوکرین کی بطور نئے ممبر شمولیت کو منظوری دی [1]
ولادت
[ترمیم]- 1914ء - ایلن لائیڈ ہاجکین، انگریز سائینسدان
- 1915ء - رابرٹ ہوفسٹڈلر، امریکی ماہر طبیعیات
- 1946ء - شارلوت رمپلینگ، انگریزی اداکارہ
- 1985ء - کرسٹیانو رونالڈو، پرتگیزی فٹ بال کھلاڑی
- 1992ء - نیمار، برازیلی فوٹبالر
وفات
[ترمیم]- 1927ء - عنایت خان، بھارتی صوفی
- 1999ء - واسلےلیونٹیف، روسی نژاد امریکی ماہر اقتصادیات
- 2008ء - مہا رشی مہیش یوگی، بھارتی گرو
- 2015ء - وال لودسن وچ، امریکی ماہر طبیعیات
- 2021ء - کرسٹوفر پالمر، امریکی اداکار
- 2023ء - پرویز مشرف، سابق صدر پاکستان