پاکستان ٹیم پہلی اننگز میں 211 رنز بنا کر آؤٹ ہوئی، کامران غلام 54 رنز بنا کر نمایاں رہے، ڈین پیٹرسن نے 5 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔
اپ ڈیٹ27 دسمبر 202404:48pm
پاکستان نے افغانستان میں قیام امن کے لیے دل و جان سے کوششیں کیں، آرمی چیف بارہا کہہ چکے ہیں کہ ایک پاکستانی کی جان اور مال افغانستان پر مقدم ہے، لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری
ایک طرف ہمیں یہ پیغام ملے کہ ہم تعلقات بڑھانا چاہتے ہیں اور دوسری طرف کالعدم ٹی ٹی پی کو کھلی چھٹی ہو تو یہ بات ممکن نہیں ہے، وزیر اعظم کا کابینہ اجلاس سے خطاب
50 فیصد بچوں کیلئے بسیں شروع کرنے کے عدالتی حکم پر عمل کیوں نہیں ہوا، سیکریٹری اسکولز نے عدالتی احکامات کی خلاف ورزی کی، عدالت 30 دسمبر تک پالیسی رپورٹ جمع کروانے کا حکم
نائب وزیر اعظم اسحٰق ڈار، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب، وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال اور دیگر وفاقی وزرا کمیٹی میں شامل، وزرائے اعلیٰ یا ان کے نمائندے بوقت ضرورت اجلاسوں میں شریک ہوں گے۔
اپ ڈیٹ27 دسمبر 202402:39pm
اداکارہ کی جانب سے مکہ اور مدینہ میں مقدس مقامات پر نکاح کی اجازت دیے جانے کی پوسٹ کو شیئر کرتے ہوئے شادی کا وقت آنے کی بات لکھنے کا اسکرین شاٹ وائرل ہوگیا۔
شائع25 دسمبر 202406:07pm
زارا ڈار نامی یوٹیوبر و ماڈل کی تصاویر اور ویڈیوز گزشتہ چند روز سے پاکستانی اور بھارتی میڈیا و سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی تھیں۔
شائع25 دسمبر 202403:55pm
جیسی گِل نے پاکستانی مداح لڑکی سے میزبان عمران اشرف کی مدد سے فون پر بات کی، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی اور شائقین عمران اشرف کی تعریفیں کرتے دکھائی دیے۔
شائع25 دسمبر 202405:29pm
ساڑھے 4 کروڑ ڈالر کا 6 سالہ پروگرام ٹوباگو، کوسٹا ریکا، ایکواڈور، پیرو اور ٹرینیڈاڈ میں 9 منصوبوں، کمبوڈیا، بھارت، منگولیا اور پاکستان میں 9 منصوبوں اور ایک عالمی رابطہ منصوبے پر مشتمل ہے۔
4 ارب 44 کروڑ 84 روپے کی غیرضروری ادویہ اور آلات خریدے گئے، ایک ارب 90 کروڑ روپے خورد برد کیے گئے، سابق مشیر صحت، سابق سیکریٹری صحت اور دیگر 15 اہلکار ذمے دار قرار
بابرہ شریف پر بچپن سے ہی فدا تھا، ان کے ساتھ 12 ڈرامے اور فلمیں کرنے کے باوجود تعلقات خوشگوار نہیں ہوسکے، نہ ہی ہماری کیمسٹری بن سکی، اداکار
شائع25 دسمبر 202412:50pm
ترمیم کی حیثیت کا فیصلہ ہونا ابھی باقی ہے لہٰذا جوڈیشل کمیشن آف پاکستان، آئینی بینچ اور اس کی کارروائی تمام غیر قانونی ہے، کراچی بار کا فیصل صدیقی کے توسط سے دائر درخواست میں موقف
حسان خان نیازی کو جناح ہاؤس حملہ کیس میں 10 سال قید بامشقت سنائی گئی، فیلڈ جنرل کورٹ مارشل نے مجرموں کو قانونی حق کی یقینی فراہمی کے بعد سزائیں سنائیں، آئی ایس پی آر
خواتین کی جانب سے اپنے حقوق کے لیے آواز اٹھانے کی جدوجہد کے دوران سارا فوکس صرف ایک ہی نعرے ’میرا جسم میری مرضی‘ پر ہوگیا، اداکارہ
شائع24 دسمبر 202404:22pm
شہریوں کا تحفظ اولین ترجیح ہے، دہشت گرد عناصر کی جانب سے پاکستان، اس کے شہریوں کے لیے خطرات ہیں، شہریوں کی سلامتی کے لیے افغانستان میں آپریشن کیا، دفتر خارجہ کی تصدیق
بلیک لائولی نے رواں برس ریلیز ہونے والی فلم ’اٹ اینڈس ود اس‘ کے ساتھی اداکار و ہدایت کار جسٹن بیلڈونی اور جیمی ہیتھ پر جنسی ہراسانی کا مقدمہ دائر کردیا۔