مقلوب مستوی
Appearance
مقلوب مستوی یا مَقلُوب بَعض[1] (انگریزی: Palindrome) یا پیلنڈروم ایک ایسا لفظ، عدد، شعر یا جُملہ جسے اگر اُلٹا پڑھا جائے تو بھی یکساں رہتا ہے، جیسے درد، نادان، 1441 وغیرہ
اُردو الفاظ
[ترمیم]- انا
- ساس
- درد
- داماد
- نادان
- تبت
- موم
- ٹاٹ
- لال
- نان
- لعل
- جج
- ربر
- پمپ
- ناران
- وضو
- چمچ
- نون
- کڑک
- توت
- یہی
- شاباش
- ایشیا
- داد
اُردو جُملے
[ترمیم]- انور تم مت رونا
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "مَقلُوب بَعض"۔ ریختہ لغت
[[]]