Nothing Special   »   [go: up one dir, main page]

مندرجات کا رخ کریں

افیون

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
افیون
Opium poppy seed pod exuding latex from a cut
Opium poppy seed pod exuding latex from a cut
نباتیاتOpium
Source plant(s)پوست
Part(s) of plantlatex
Geographic originUncertain, possibly جنوبی یورپ[1]
Active ingredientsمورفین, codeine, Thebaine, papaverine, noscapine
Main producersافغانستان (primary), Pakistan, شمالی ہند, تھائی لینڈ, ترکی, لاؤس, میانمار, میکسیکو, کولمبیا, مجارستان
Main consumersWorldwide (#1: Europe)[2]
Wholesale price$3,000 per kilogram (بمطابق 2002)[3]
Retail price$16,000 per kilogram (بمطابق 2002)[3]
Legal status
Opium poppy seed and flower at Budhha lodge of Chaurikharka, Nepal

افیون یا افیم خشک شیرہ اس کے کچے خشخاص کے ڈوڈوں سے بیرونی چھلکا کاٹنے کے بعد نچوڑ لیا جاتا ہے۔ الکلیوں کا آمیزہ ہوتا ہے جن میں مارفین، کوڈین اور نارکوٹین ہیں۔ معیاری ادویات میں شامل کرنے کے علاہ زیادہ تر نشہ کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ اس میں کئی الکائڈ شامل ہوتے ہیں۔ جن میں مارفین، نرین اور کوڈین شامل ہیں ۔[4]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Professor Arthur C. Gibson۔ "The Pernicious Opium Poppy"۔ University of California, Los Angeles۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ February 22, 2014 
  2. "The Global Heroin Market" (PDF)۔ October 2014 
  3. ^ ا ب
  4. افیون

بیرونی روابط

[ترمیم]

سانچہ:Opioidergics