خوش آمدید ایتُھریم
Ethereum ایک کمیونٹی کی تعاون یافتہ ٹیکنالوجی کرپٹو کرنسی ایتھر (ETH) اور ہزاروں غیر مرکزی ایپلیکیشنز کو تقویت دیتی ہے۔
دریافت کرین ایتھریمشروع کرے
والیٹ منتخب کریں
والیٹ آپ کو Ethereum سے مربوط ہونے اور اپنے فنڈز کا نظم کرنے کی اجازت دیتا ہے۔
ETH حاصل کریں
Ethereum کی کرنسی ETH ہے – آپ اسے ایپلیکیشنز میں استعمال کر سکتے ہیں۔
غیر مرکزی ایپلیکیشن (dapp) استعمال کریں
غیر مرکزی ایپلیکیشنز (Dapps) Ethereum کی تقویت یافتہ ایپلیکیشنز ہیں۔ دیکھیں کہ آپ کیا کچھ کر سکتے ہیں۔
بنانا شروع کریں
اگر آپ Ethereum کے ساتھ کوڈنگ شروع کرنا چاہتے ہیں، تو ہمارے پاس ہمارے ڈویلپر پورٹل میں دستاویزات، ٹیوٹوریلز، اور بہت کچھ ہے۔
Ethereum کیا ہے؟
ایک شفاف مالیاتی سسٹم
اثاثوں کا انٹرنیٹ
ایک دستیاب انٹرنیٹ
ترقی کے لیے ایک نیا محاذ
آج ہی Ethereum کریں
ethereum.org کمیونٹی میں شامل ہوں
ہمارے Discord سرور(opens in a new tab) پر تقریباً 40 000 اراکین میں شامل ہوں۔
Ethereum.org کی ترقی اور اہم ایکوسسٹم خبروں پر دلچسپ اپ ڈیٹس کے لیے ہماری ماہانہ کمیونٹی کالز میں شامل ہوں۔ سوالات پوچھنے، خیالات کا اشتراک کرنے، اور تاثرات فراہم کرنے کا موقع حاصل کریں - یہ فروغ پزیر Ethereum کمیونٹی کا حصہ بننے کا بہترین موقع ہے۔
☎️ ethereum.org Community Call - August 2024
29 اگست، 2024 کو 15:00
(UTC)
آنے والی کالز
6 اگست، 2024
13 اگست، 2024
پچھلی کالز
24 جولائی، 2024
10 جولائی، 2024
ethereum.org دریافت کریں
اپ گریڈ کے بارے میں اپنی معلومات بڑھائیں
Ethereum کا روڈ میپ ایک دوسرے سے منسلک اپ گریڈز پر مشتمل ہے جو نیٹ ورک کو مزید توسیع پذیر، محفوظ، اور مستحکم بنانے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔
کاروبار کے لیے Ethereum
دیکھیں کس طرح Ethereum نئے کاروباری ماڈل کھول سکتا، آپ کے اخراجات کم کر سکتا، اور آپ کے کاروبار کو لازوال بنا سکتا ہے۔
Ethereum کمیونٹی
Ethereum پوری طرح کمیونٹی سی جڑا ہے۔ یہ مختلف پس منظر اور دلچسپیوں سے تعلق رکھنے والے لوگوں سے مل کر بنا ہے۔ دیکھیں کہ آپ کس طرح شامل ہو سکتے ہیں۔