Nothing Special   »   [go: up one dir, main page]

مندرجات کا رخ کریں

گروہ 8

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

گروپ 8 آٹھ بڑے صنعتی ممالک پر مشتمل ہے:

دراصل شروع میں پانچ ممالک (اطالیہ اور کینیڈا کو چھوڑ کر) کا مجموعہ تھا۔ روس کی شمولیت سے یہ گروپ آٹھ بن گیا۔

اس کے قیام کا مقصد عالمی اقتصادیات، مالیات اور سیاسی مسائل پر غور کرنا اور ان کے حل کے لیے سفارشات مرتب کرنا ہے۔ اس کے رکن ممالک کا اجلاس ہر سال منعقد ہوتا ہے۔

نگار خانہ

[ترمیم]

مزید دیکھیے

[ترمیم]