گرمائی انقلاب شمسی (انگریزی: Summer solstice) وہ زمانہ جب سورج شمال میں سب سے زیادہ دوری پر ہوتا ہے۔ ایسا گرمیوں میں 21 یا 22 جون کو ہوتا ہے۔