Nothing Special   »   [go: up one dir, main page]

مندرجات کا رخ کریں

کیری نیشن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کیری نیشن
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (انگریزی میں: Caroline Amelia Moore ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 25 نومبر 1846ء [1][2][3][4][5]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
گیرارڈ کاؤنٹی   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 9 جون 1911ء (65 سال)[1][2][3][4][5]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لیونورتھ   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش بیلٹن
بریزوریا کاؤنٹی
رچمنڈ   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ریاستہائے متحدہ امریکا   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی یونیورسٹی آف سینٹرل مسوری   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ مصنفہ [6]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مادام کیری امیلی مور نیشن (Carrie Amelia Moore Nation) اٹھارہویں صدی کے اواخر اور انیسویں صدی کے اوائل کی مشہور خاتون ہے۔ اس کے دور میں امریکا میں شراب کی تجارت عروج پر تھی اور اس شرابیت میں شرابور قوم کے اکثر مرد اپنے بیوی بچوں سے ہی نہیں بلکہ اپنی جان سے بھی غافل تھے اور ہر سال لاتعداد لوگ موت کے منہ میں صرف اور صرف اس ام الخبا ُ ث کے استعمال کی وجہ سے چلے جاتے تھے ان حالات میں چھ فٹ طویل قامت کی حامل ایک سو پچہتر پونڈ وزنی کیری نیشن نے شراب پرستوں کے خلاف جنگ کا اعلان کر دیا جس کی پاداش میں انھیں تیس بار جیل یاترا کرنا پڑی ہ۔ اتھ میں کلہاڑی سنبھالے شراب خانوں کو تہس نہس کر دینے والی خاتون کہ اس جہاد کو "Hatchetations" کا نام دیا گیا مادام کیری نیشن کو اپنے اس جہاد کی وجہ سے صرف ملک گیر ہی نہیں بلکہ عالمی شہرت حاصل ہوئی۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ^ ا ب عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Carry-Nation — بنام: Carry Nation — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  2. ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6v99d93 — بنام: Carrie Nation — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/756 — بنام: Carry Amelia Nation — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. ^ ا ب بنام: Carry Amelia Moore Nation — FemBio ID: https://www.fembio.org/biographie.php/frau/frauendatenbank?fem_id=20506 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. ^ ا ب مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb14452391w — بنام: Carry Amelia Nation — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  6. عنوان : American Women Writers