Nothing Special   »   [go: up one dir, main page]

مندرجات کا رخ کریں

ٹم ٹم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ٹم ٹم

ٹم ٹم (Tandem) انگریزی زبان کے اصل لفظ 'ٹینڈم' سے ماخوذ اردو زبان میں 'ٹم ٹم' مستعمل ہے اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے ١٨٨٧ء میں "جام سرشار" میں مستعمل ملتا ہے۔[1] ٹم ٹم دو پہیے کی انگریزی گھوڑا گاڑی جس میں دو سواریوں کی نشت ہوتی ہے اور سائے کے لیے ایک کھنے بند ہونے والا خوبصورت ساٹوپ بھی ہوتا ہے، یہ گاڑی ہلکی اور خوش نما وضع کی ہوتی ہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "اردو لغت - Urdu Lughat - ٹم ٹم"۔ 23 اکتوبر 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 مارچ 2018 

مزید دیکھیے

[ترمیم]

بیرونی روابط

[ترمیم]