ویکیپیڈیا:منتخب ایام/اکتوبر
سانچہ:یادبودهای برگزیده اکتوبر
- واقعات
- 331 ق م - سکندر اعظم نے دارا سوم کو شکست دی
- 1918ء - پہلی جنگ عظیم: عرب افواج نے تھامس لارنس کی قیادت میں دمشق پر قبضہ کر لیا
- 1971ء - والٹ ڈزنی ورلڈ آرلینڈو، فلوریڈا، ریاست ہائے متحدہ امریکہ کے قریب افتتاح
- 1989 - پاکستان دولت مشترکہ کا رکن بن گیا۔ ذوالفقار علی بھٹو نے اپنے دور حکومت میں یہ رکنیت ختم کی تھی۔
- سالگرہ
- 1896ء - لیاقت علی خان، پاکستان کے پہلے وزیر اعظم
- 1898ء - پطرس بخاری، پاکستانی ادیب و مزاح نگار
- 1924ء - جمی کارٹر، امریکی صدر
- برسی
- 692ء - عبد اللہ بن زبیر، خلیفہ سلطنت امویہ
- 1422ء - تاج الدین فیروز شاہ، بہمنی سلطنت کا آٹھواں حکمران
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
- سالگرہ
- 1452ء – رچرڈ سوم شاہ انگلستان
- 1851ء – فرڈیننڈ فوش، فرانسیسی فیلڈ مارشل اور نظریہ ساز
- 1852ء – سر ولیم ریمسی، انگریز کیمیا دان اور نوبل انعام یافتہ
- 1869ء – موہن داس گاندھی، بھارتی تحریک آزادی کے اہم رہنما۔
- 1871ء – کورڈل ہل، امریکی کپتان، وکیل، اور سیاست دان، سنتالیسویں وزیر خارجہ ریاستہائے متحدہ امریکا، نوبل انعام یافتہ
- 1896ء – لیاقت علی خان، پاکستان کے پہلے وزیر اعظم
- 1904ء – لال بہادر شاستری، بھارتی محقق اور سیاست دان، دوسرے وزیراعظم بھارت
- 1917ء – کرسچن ڈی دووی، انگریز حیاتیات دان اور نوبل انعام یافتہ
- 1933ء – جان بی گرڈن، انگریز حیاتیات دان اور نوبل انعام یافتہ
- 1938ء – وحید مراد، پاکستانی اداکار، تخلیق کار، اور فلم نگار
- 1946ء – جنرل سونتی، تھائی جنرل اور سیاست دان
- برسی
- 1927ء – سوانت اوگست آرنیوس، سویڈن کیمیا دان اور طبیعیات دان، نوبل انعام یافتہ
- 1987ء – پیٹر میڈاوار، برازیلی انگریز حیاتیات دان، نوبل انعام یافتہ
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
- یوم ولادت
- 1889ء – کارل فان اوسی ایتسکی، جرمن صحافی اور فعالیت پسند، نوبل امن انعام یافتہ
- 1895ء – سرگیئی یسینن، روسی شاعر
- 1916ء – جیمز ہیریئٹ، انگریز مصنف
- 1919ء – جیمز ایم۔ بچانن، امرریکی ماہر معاشیات، نوبل انعام یافتہ
- 1925ء – گور وڈال، امریکی ناول نگار و فلم نویس، اور تنقید نگار
- 1981ء – زلاتان ابراھیموویچ، سویڈنی فٹ بال کھلاڑی
- یوم وفات
- 1929ء – گستاف سٹریسمان، جرمن چانسلر اور سیاست دان نوبل امن انعام یافتہ
- 1999ء – اکیو موریتا، جاپانی کاروباری شخصیت سونی کمپنی کا شریک بانی
- 2015ء – ڈاکٹر جاوید اقبال، پاکستانی مفکر و منصف
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
- واقعات
- عالمی یوم حیوانات
- لیسوتھو کا یوم آزادی
- ورلڈ اسپیس ویک کا آغاز
- سالگرہ
- 1626ء – رچرڈ کرامویل، انگلستان کی دولت مشترکہ کا لارڈ محافظ
- 1822ء – ردرفورڈ بی ہیز، ریاستہائے متحدہ امریکا کا 19واں صدر
- 1853ء – مرزا قلیچ بیگ، معروف عالم، صاحبِ دیوان شاعر، ماہرِ لسانیات، ماہرِ لطیفیات، مورخ، مترجم، ناول نگار اور ڈراما نویس
- 1902ء – خوشتر گرامی، معروف اردو شاعر اور مصنف
- 1918ء – کنیچی فوکوئی، نوبل انعام برائے کیمیا وصول کنندہ
- 1923ء – چارلٹن ہسٹن، مشہور امریکی اداکار اور سیاسی کارکن
- 1928ء – سجاد باقر رضوی، اردو کا ممتاز شاعر، محقق، مترجم، نقاد اور ماہرِ تعلیم
- 1938ء – کرٹ وتھرچ، نوبل انعام برائے کیمیا وصول کنندہ
- برسی
- 1582ء – ٹریسا آبیلی، مشہور کاتھولک ولیہ
- 1669ء – ریمبرانٹ، عظیم ولندیزی مصور
- 1890ء – کیتھرین بوتھ، سالویشن آرمی کی شریک بانی اور ولیم بوتھ کی بیوی
- 1947ء – میکس پلینک، جرمن ماہر طبیعیات
- 1999ء – محمد ناصر الدین البانی، معروف محدث
- 2000ء – مائیکل سمتھ، نوبل انعام برائے کیمیا وصول کنندہ
- 2002ء – احمد محمود، معروف ایرانی مصنف اور ناول نگار
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
- واقعات
- عالمی یوم اساتذہ
- پرتگال کا یوم جمہوریہ
- انڈونیشیا کا یوم مسلح افواج
- سالگرہ
- 1274ء – امام ذہبی، معروف مؤرخ اور محدث
- 1751ء – جان شور، گورنر جنرل ہند
- 1829ء – چیسٹر اے آرتھر، صدر امریکا
- 1879ء – فرانسس پیٹر روس، نوبل انعام برائے فعلیات و طب وصول کنندہ
- 1901ء – خان حبیب اللہ خان، صدر ایوان بالا پاکستان
- 1924ء – جاوید اقبال، ماہر قانون اور ادیب، فرزندِ علامہ اقبال
- 1930ء – رینہارڈ سیلٹن، نوبل میموریل انعام برائے معاشیات وصول کنندہ
- 1952ء – عمران خان، سابق کرکٹ کھلاڑی اور وزیر اعظم پاکستان
- 1952ء – امام علی رحمان، صدر تاجکستان
- 1957ء – طاہرہ صفدر، بلوچستان ہائیکورٹ کی پہلی خاتون چیف جسٹس
- برسی
- 1225ء – الناصر لدین اللہ، خلافت عباسیہ کا چونتیسواں خلیفہ
- 1302ء – ابن دقیق العید، شیخ الاسلام مصر ، فقیہ اور محدث
- 1595ء – ابو الفضل فیضی، شاعر، سفارت کار، خطاط، عالم، مترجم اور مصنف
- 1774ء – صفدر جنگ، نواب اودھ
- 1805ء – چارلس کارنوالس، برطانوی فوجی افسر اور نوآبادیاتی منتظم
- 1947ء – ابو الحسن اصفہانی، شیعہ عالم اور مرجع تقلید
- 1968ء – جوگيندرا ناتھ ماندل، تحریک پاکستان کا کارکن
- 1976ء – لارز اونسگر، نوبل انعام برائے کیمیا وصول کنندہ
- 2004ء – میورس ولیکنس، نوبل انعام برائے فعلیات و طب وصول کنندہ
- 2011ء – اسٹیو جابز، ایپل انکارپوریشن کا شریک بانی
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
- واقعات
• مصر کا یوم مسلح افواج
- 1723ء – بن یمین فرینکلن کی 17 سال کی عمر میں فلاڈیلفیا، پنسلوانیا آمد
- 1979ء – جان پال دوم پہلے پوپ بن گئے جنہوں نے وائٹ ہاؤس کا دورہ کیا۔
- 1981ء – مصر کے صدر انور ساداتکو قتل کر دیا گیا۔
- 1988ء – پاکستان میں آٹھ سیاسی جماعتوں کے اتحاد سے اسلامی جمہوری اتحاد قائم ہوا۔
- 1993ء – پاکستان کے عام انتخابات پاکستان پیپلز پارٹی نے جیت لیے۔
- یوم ولادت
- 1612ء – لوڈوویکو مراچی، اطالوی مشرقی محقق اور عربی زبان کالج آف وزڈم روم میں عربی کا پروفیسر
- 1887ء – لے کوربوزیہ، سوئس قرانسیسی ماہر تعمیرات و مصور
- 1893ء – میگھ ناد ساہا، بھارتی فلکی طبیعیات دان
- 1903ء – ارنسٹ والٹن، آئرش طبیعیات دان، نوبل انعام یافتہ
- 1919ء – محمد زمان طالب المولیٰ، سندھی شاعر و دانشور
- 1930ء – حافظ الاسد، سوری جنرل، سیاست دان اور بیسویں صدر سوریہ
- 1931ء – رککارڈو گیاککونی، اطالوی امریکی طبیعیات دان و فلکیات دان، نوبل انعام یافتہ
- 1934ء – میر برکت علی خان، نظام حیدرآباد
- 1946ء – ونود کھنہ، بھارتی اداکار، فلم ساز اور سیاست دان
- یوم وفات
- 775ء – ابو جعفر المنصور، خلافت عباسیہ کا دوسرا حکمران خلیفہ
- 1553ء – شہزادہ مصطفیٰ، عثمانی شہزادہ
- 1657ء – کاتب چلبی حاجی خلیفہ، ترک جغرافیہ دان، مؤرح و محقق
- 1661ء – گرو ہررائے، ہندوستانی ساتویں سکھ گرو
- 1892ء – الفریڈ ٹینی سن، انگریز شاعر (پ۔ 1809ء)
- 1912ء – آگسٹے بیرنارٹ، بیلجئیم کے سیاست دان و وزیر اعظم، نوبل انعام یافتہ
- 1951ء – اوٹو فرٹز مئیر ہوف، جرمن امریکی حیاتیات دان، نوبل انعام یافتہ
- 1981ء – انور سادات، مصری سیاست دان، تیسرے صدر مصر، نوبل انعام یافتہ
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
- واقعات
- سالگرہ
- 1885ء – نیلز بوہر، ماہر طبیعیات اور ایمٹی طبیعیات
- 1900ء – ہائنرش ہملر، نازیوں کے نیم فوجی دستے ایس ایس کا سربراہ
- 1934ء – تنویر عباسی، سندھی زبان کا مشہور و معروف شاعر، محقق اور نقاد
- 1939ء – ہیری کروٹو، نوبل انعام برائے کیمیا وصول کنندہ
- 1952ء – ولادیمیر پیوٹن، روسی صدر
- 1964ء – شرمیلا ریگے، بھارتی ماہرِ عمرانیات
- 1977ء – مروہ الشربینی، مصری فارماسسٹ
- 1982ء – جیک مک لاگلن، امریکی اداکار
- 1984ء – سلمان بٹ، پاکستانی کرکٹ کھلاڑی
- برسی
- 526 ق م – نبوکدنضر/بخت نصر، بابل کا بادشاہ
- 1708ء – گرو گوبند سنگھ، سکھ مت کا دسواں گرو
- 1849ء – ایڈگر ایلن پو، امریکی شاعر، ناول و افسانہ نگار، نقاد اور صحافی
- 1967ء – نورمن اینجل، انگریز لیکچرر، صحافی، مصنف، رکن پارلیمان اور نوبل انعام یافتہ
- 1994ء – نیل کاج جرنی، نوبل انعام برائے فعلیات و طب وصول کنندہ
- 2008ء – جارج ایمل پلاڈے، نوبل انعام برائے فعلیات و طب وصول کنندہ
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
- واقعات
- 1991ء - کرویئشا کا یوم آزادی
- 2005ء - آزاد کشمیر میں خطرناک زلزلہ 80 ہزار سے زائد افراد ہلاک
- پیرو کا یوم بحریہ
- یوم ولادت
- 1600ء – ابو الحسن قطب شاہ، قطب شاہی سلطنت کا آخری سلطان
- 1661ء – مشیل لے کوین، فرانسیسی مؤرخ اور الٰہیات دان
- 1859ء – نجم الغنی رام پوری، بر صغیر پاک و ہند کا نامور مورخ، شاعر، طبِ یونانی کا حکیم اور علم عروض کا ماہر
- 1883ء – اوٹو ہنرچ وار برک، جرمن ماہر فعلیات
- 1892ء – مارینا ایوانوونا تسوتایوا، روسی شاعرہ
- 1917ء – روڈنی رابرٹ پوٹر، حیاتیات دان
- 1918ء – جنس کرسچئین سکو، ڈنمارکی طبیب
- 1927ء – سیسر میلسٹین، ارجنٹائنی حیاتیاتی کیمیا دان
- 1940ء – صدیق بلوچ، پاکستانی صحافی اور سیاسی ماہر اقتصادیات
- 1954ء – جاوید شیخ، پاکستانی اداکار، فلم ساز اور ہدایت کار
- 1970ء – صادق خان، موجودہ میئر لندن
- یوم وفات
- 1149ء – الحافظ، سلطنت فاطمیہ کا گیارہواں خلیفہ
- 1594ء – اشیکاوا گوئیمون، جاپانی ہیرو
- 1657ء – دلرس بانو بیگم، مغل شہنشاہ اورنگزیب عالمگیر کی پہلی اور حاکم اعلیٰ ملکہ
- 1869ء – فرینکلن پیئرس، چودہواں امریکی صدر
- 1967ء – کلیمنٹ ایٹلی، سابق وزیر اعظم مملکت متحدہ
- 1975ء – پیر الہی بخش، پاکستانی سیاست دان
- 1977ء – وانڈا لیوپولڈ، مصنفہ، ڈاکٹر اور سماجی علوم کی کارکن
- 1979ء – جے پرکاش ناراین، بھارتی سیاست دان
- 1982ء – فلپ نوئیل بیکر، برطانوی سیاست دان
- 1992ء – ولی برانٹ، جرمن سیاست دان
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
- واقعات
- 2009ء – پاکستان کے شہر پشاور کے خیبر بازار میں گاڑی سے کیے جانے والے خودکش دھماکے میں 48 افراد ہلاک ہو گئے۔
- 1997ء – ملکہ الزبتھ چھتیس سال بعد پاکستان کے چھ روزہ دورے پر آئیں یہ چھتیس سال میں اُن کا دوسرا دور تھا۔
- 1980ء – کمپیوٹر کے ذریعے پہلی بار گھر بیٹھے بینکاری کی گئی۔
- 1965ء – حکومت پاکستان نے پاکستان ریڈ کراس کا نام تبدیل کرکے ہلا لِ احمررکھنے کا فیصلہ کیا۔
- 1947ء – چلتی ہوئی گاڑی اور ہوائی جہاز کے مابین پہلی ٹیلی فونک بات چیت کی گئی۔
- یوم ولادت
- 1852ء – ہرمن امیل فشر، جرمن کیمیا دان محقق، نوبل انعام یافتہ
- 1864ء – ریجینالڈ ایڈورڈ ہیری ڈائر، برطانوی برگیڈیئر جنرل (و۔ 1927ء)
- 1879ء – میکس وون لیو، جرمن طبیعیات دان و محقق، نوبل انعام یافتہ
- 1892ء – ایواینڈرک، یوگوسلاویہ کے ناول نگار، نوبل انعام یافتہ
- 1933ء – سر پیٹر مینسفیلڈ، انگریز طبیعیات دان، نوبل انعام یافتہ
- 1950ء – جوڈی ولیمز، امرکی محقق و فعالیت پسند، نوبل انعام یافتہ
- 1966ء – ڈیوڈ کیمرن، انگریزی سیاست دان و وزیراعظم مملکت متحدہ
- یوم وفات
- 892ء – ابو عیسیٰ محمد ترمذی، فارسی محقق اور محدث
- 1943ء – پیڑ زیمین، ڈچ طبیعیات دان، نوبل انعام یافتہ
- 1967ء – چی گویرا، ارجنٹائنی کیوبائی طبیب، سیاست دان اور گوریلا رہنما
- 1967ء – سیریل نورمن ہنشلوڈ، انگریز کیمیا دان، نوبل انعام یافتہ
- 1975ء – ن م راشد، پاکستانی شاعر
- 1987ء – ولیم پی مارفی، انگریزی طبیب، نوبل انعام یافتہ
- 1999ء – اختر حمید خان، پاکستانی ماہر معاشیات
- 2004ء – ژاک دریدا، الجیری فرانسیسی فلسفی
- 2006ء – کانشی رام، بھارتی وکیل اور سیاست دان
- 2010ء – ماورس آلیس، فرانسیسی ماہر معاشیات، نوبل انعام یافتہ
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
- واقعات
• ذہنی صحت کا عالمی دن • فجی کا قومی دن
- 680ء – سانحۂ کربلا: اسلامی پیغمبر، محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے نواسے حسین ابن علی کو مع اہل خانہ و دیگر احباب کے خلافت یزید بن معاویہ میں میدان کربلا میں شہید کر دیا۔ مسلمان اس دن کو عاشورا کہتے ہیں۔
- 732ء – معرکہ بلاط الشہداء: مشرقی فرانس میں چارلس مارٹل کی کمان میں پوئتیے اور تؤغ کی افواج نے اموی فوج کو شسکت دے دی۔
- 2009ء – پاکستان کے شہر راولپنڈی میں بری فوج کے صدر دفتر جی۔ ایچ۔ کیو پر دہشت گردوں کے حملے میں چار حملہ آوروں سمیت 13 افراد ہلاک ہوگئے۔ ہلاک ہونے والوں میں آٹھ سکیورٹی اہلکار اور ایک راہگیر بھی شامل تھے۔ چار حملہ آوروں نے 28 افراد کو ایک قریبی عمارت میں یرغمال بنا لیا۔ 18 گھنٹے کے بعد کمانڈو ایکشن کے ذریعے 25 یرغمالیوں کو رہا کروا لیا گیا جبکہ 3 ہلاک ہوگئے۔
- 2015ء – ترکی کے دارالکومت انقرہ میں مرکزی ریلوے سٹیشن کے نزدیک بم دھماکے میں 102 ہلاک اور 400 سے زائد افراد زخمی۔
- یوم ولادت
- 1813ء – جوزپے وردی، اطالوی موسیقار
- 1830ء – ازابیلا دوم
- 1861ء – فرڈتجوف نانسن، ناروی مہم جو، سائنس دان اور انسانیت پسند، نوبل انعام یافتہ
- 1913ء – کلاوڈ سمن، فرانسیسی ناول نگار، نوبل انعام یافتہ
- 1930ء – ایو شوواں، فرانسیسی کیمیا دان، نوبل انعام یافتہ
- 1930ء – ہیرلڈ پنٹر، انگریز ڈراما نگار، فل منویس اور ہدایت کار نوبل انعام یافتہ
- 1936ء – گر ہارڈ ارٹل، جرمن طبیعیات دان و کیمیا دان، نوبل انعام یافتہ
- 1954ء – ریکھا، بھارتی اداکارہ
- یوم وفات
- 19ء – جرمانیکس، رومی جنرل
- 680ء – عباس بن علی، علی بن ابی طالب کے بیٹے
- 680ء – علی اکبر، حسین ابن علی کے بیٹے
- 680ء – علی اصغر، حسین ابن علی کے بیٹے
- 680ء – حسین ابن علی، علی بن ابی طالب کے بیٹے اور محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے نواسے
- 1659ء – ایبل تسمن، ڈچ تاجر اور مہم جو
- 2011ء – جگجیت سنگھ، بھارتی گلوکار
- 2015ء – رچرڈ ایف ہیک، امریکی کیمیا دان، نوبل انعام برائے کیمیا یافتہ
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
- واقعات
- 1138ء - ایک بڑا زلزلہ حلب، شام
- 1868ء - تھامس ایڈیسن نے اپنی پہلی ایجاد، برقی آواز کی مشین پینٹنٹ کروائی ۔
- 1947ء - برازیل اور چلی نے روس سے سفارتی تعلقات منقطع کرلئے ۔
- 1939ء - ایلبرٹ آئین سٹائین کا خط امریکی صدر فرینکلن ڈی رُوز ویلٹ کو پیش کیا گیا، جس میں انہیں ایٹمی ہتھیاروں کے متعلق امکانات سے آگاہ کیا گیا۔
- 1956ء - خلائی جہاز چیلنجر کی کیتھرین سُلیون فضا میں چلنے والی پہلی امریکی خلاباز بنیں ۔
- ولادت
- 1884ء - فریڈرخ برجیاس، جرمن-ارجنٹینی کیمیا دان (نوبل انعام برائے کیمیا)
- 1885ء - فرانسیوس ماؤریک، فرانسیسی ناول نگار، شاعر اور ڈراما نگار (نوبل انعام برائے ادب)
- 1902ء - جے پرکاش نرائن، بھارتی کارکن اور سیاست دان
- 1925ء - ایلمور لینرڈ، امریکی ناول نگار
- 1942ء - امیتابھ بچن، بھارتی اداکار
- 1962ء - جوآن کوزاک، امریکی اداکارہ
- وفات
- 1531ء - الرخ زونگلی، سوئس پادری
- 1579ء - صوقلو محمد پاشا، عثمانی سیاستدان
- 1889ء - جیمز پریسکوٹ جول، انگریز ماہر طبعیات
- 2005ء - شان الحق حقی، پاکستانی نژاد کینیڈین ماہر لسانیات، صحافی اور شاعر
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
- آج کے دن پیدا ہونے والی شخصیات (جدول)
- آج کے دن پیدا ہونے والی شخصیات (زمرہ)
- آج کے دن وفات پانے والی شخصیات (زمرہ)
- مزید دیکھیے:
- [[12 اکتوبر]]
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
- واقعات
- 1760ء – روس اور آسٹریا کی فوجیں برلن سے نکل گئیں
- 1923ء – انقرہ ترکی کا دارالخلافہ بنا۔
- 1987ء – مریکی بحریہ نے خلیج فارس میں پہلی دفعہ ڈولفنوں کو فوجی کارروائی کے لیے استعمال کیا۔
- یوم ولادت
- 1900ء – امتیاز علی تاج، اردو کے مصنف و ڈراما نویس
- 1925ء – مارگریٹ تھیچر، انگریز سیاست دان، وزیراعظم مملکت متحدہ
- 1939ء – میلنڈا ڈلن، امریکی اداکارہ
- 1948ء – نصرت فتح علی خان، پاکستانی قوال
- یوم وفات
- 54ء – کلاڈیوس، رومی حکمران
- 1240ء – رضیہ سلطانہ، حکمران دہلی
- 1919ء – کارل ایڈلف گجرلپ، ڈنمارکی مصنف اور شاعر، نوبل انعام یافتہ
- 1987ء – والٹر ہوایسن براطین، امریکی طبیعیات دان، نوبل انعام یافتہ
- 1990ء – لی ڈک تھو، ویت نامی جنرل و سیاست دان، نوبل انعام یافتہ
- 2003ء – برٹرام بروک ہاؤس، کینیڈی طبیعیات دان، نوبل انعام یافتہ
- 2016ء – ڈاریو فو، اطالوی ڈراما نگار، اداکار، ہدایت کار، اور کمپوزر نوبل انعام یافتہ
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
- واقعات
- عالمی یوم معیار
- یوم فضائیہ مصر
- جاپان میں یوم صحت اور کھیل
- پولینڈ میں یوم اساتذہ
- یوم ولادت
- 1296ء – جلال الدین خلجی، دہلی سلطنت کا پہلا سلطان
- 1633ء – جیمز دوم، انگلستان کا بادشاہ
- 1643ء – بہادر شاہ اول، مغلیہ سلطنت کا ساتواں شہنشاہ
- 1840ء – گوٹ لیئیب ویل ہیلم لیئیٹنر، برطانوی مستشرق
- 1890ء – ڈیوائٹ ڈی آئزن ہاور، ریاستہائے متحدہ امریکا کا سابق اور چونتیسواں صدر
- 1894ء – ہائنرک لبکے، جرمنی کا سابق صدر
- 1906ء – حسن البنا، اخوان المسلمون کا بانی
- 1911ء – لی ڈک تھو، ویتنامی نوبل امن انعام (1973ء) یافتہ
- 1938ء – فرح پہلوی، محمد رضا شاہ پہلوی کی بیوہ
- یوم وفات
- 1090ء – نظام الملک طوسی، سلجوقی سلطنت کا وزیر
- 1958ء – نکولائی زبولوتسکی، روسی شاعر، مصنف اور مترجم
- 1969ء – اردشیر ایرانی، ہندوستانی ہدایت کار
- 1984ء – مارٹن ریل، برطانوی طبیعیات دان
- 1980ء – مفتی محمود، پاکستانی مذہبی رہنما اور سیاست دان
- 2014ء – الزبتھ پینا، امریکی اداکارہ
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
- آج
- یوم ولادت
- 1265ء – تیمور خان، یوآن خاندان کا دوسرا شہنشاہ
- 1844ء – نطشے، جرمن فلسفی
- 1927ء – بی ایس عبد الرحمٰن، ہندوستانی تمل کاروباری، مخیر شخص اور ماہر تعلیم
- 1928ء – بیگم اختر ریاض الدین، پاکستانی مصنفہ اور حقوق نسواں کی کارکن
- 1931ء – عبد الکلام، بھارت کا سابق صدر اور جوہری سائنس دان
- 1947ء – عبد الرحمن السمیط، مسلم عالم، خلق دوست اور طبیب
- 1988ء – مسعود اوزیل، جرمن فٹ بال کھلاڑی
- یوم وفات
- 892ء – المعتمد علی اللہ، عباسی خلیفہ
- 925ء – ابوبکر الرازی، فارسی بحر العلوم (ہر فن مولا)
- 996ء – عزیز باللہ، فاطمی خلیفہ
- 1805ء – جیمز ایکیلس کرک پیٹرک، برطانوی ریزیڈنٹ
- 1817ء – جان لوئیس برکھارٹ، سوئس جویا اور سیاح
- 1917ء – ماتا ہری، ڈچ رقاصہ اور طوائف
- 1946ء – ہیرمان گوئرنگ، جرمن سیاسی اور فوجی قائد
- 1970ء – نصر الدین مرات خان، روسی نژاد ترک الاصل پاکستانی ماہر تعمیرات اور سول انجیئنر
- 2015ء – رابرٹ ڈی سلوا، پاکستانی رومن کاتھولک پادری
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
- یوم ولادت
- 1854ء – آسکر وائلڈ، آئرلینڈی ڈراما نگار اور شاعر
- 1868ء – احمد شوقی، مصری ڈراما نگار اور شاعر
- 1886ء – داوید بن گوریون، اسرائیلی سپاہی اور سیاست دان، پہلے وزیر اعظم اسرائیل
- 1888ء – یوجین اونیل، امریکی ڈراما نگار، نوبل انعام یافتہ
- 1890ء – مائیکل کولنز، آئرلینڈی جنرل و سیاست دان، دوسرے وزیر خزانہ آئرلینڈ
- 1918ء – لوئی التھیوز، الجیری-فرانسیسی پروفیسر و فلسفی (و۔ 1990ء)
- 1927ء – گنتھر گراس، جرمن ناول نگار، شا،عر اور ڈراما نگار، نوبل انعام یافتہ
- یوم وفات
- 1824ء – شاہ غلام علی دہلوی، ہندوستانی صوفی
- 1896ء – من موہن گھوش، ہندوستانی نژاد بیرسٹر
- 1907ء – محسن الملک، ہندوستانی مسلم سیاست دان
- 1951ء – لیاقت علی خان، سابق وزیر اعظم پاکستان
- 1952ء – غلام بھیک نیرنگ، پاکستانی وکیل اور شاعر
- 1959ء – جارج مارشل، امریکی ہیرو اور نوبل امن انعام یافتہ
- 1987ء – نذیر حسین، بھارتی فلم اداکار، ہدایت کار اور منظر نویس
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
ویکیپیڈیا:منتخب ایام/17 اکتوبر/تصویر
- واقعات
ویکیپیڈیا:منتخب ایام/17 اکتوبر/واقعات
- یوم ولادت
ویکیپیڈیا:منتخب ایام/17 اکتوبر/پیدائشیں
- یوم وفات
ویکیپیڈیا:منتخب ایام/17 اکتوبر/وفیات نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
- آج کے دن پیدا ہونے والی شخصیات (جدول)
- آج کے دن پیدا ہونے والی شخصیات (زمرہ)
- آج کے دن وفات پانے والی شخصیات (زمرہ)
- مزید دیکھیے:
- [[18 اکتوبر]]
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
- واقعات
- یوم ولادت
- 1859ء – حسن رضا خان، مسلم عالم دین اور شاعر
- 1894ء – شیخ محمد اقبال، فارسی زبان و ادب کا عالم، محقق، مترجم اور ماہر تعلیم
- 1897ء – سلیم الزماں صدیقی، پاکستانی کیمیائی سائنس دان
- 1909ء – محمد علی بوگرہ، پاکستان کا تیسرا وزیر اعظم
- 1910ء – سبرامنین چندرشیکھر، ہندوستانی نژاد امریکی طبیعیات دان
- 1911ء – مجاز لکھنوی، ہندوستانی شاعر
- یوم وفات
- 1745ء – جوناتھن سوئفٹ، انگریز آئرش طنز نگار، مضمون نگار، سیاسی پمفلٹوں کا مصنف اور شاعر
- 1937ء – ارنسٹ رتھرفورڈ، نیوزی لینڈی نژاد برطانوی کیمیا دان
- 1989ء – سلیم ناصر، پاکستانی اداکار
- 2002ء – عزت بیگووچ، بوسنیائی سیاست دان
- 2014ء – اے ایف صلاح الدین احمد، بنگہ دیشی تاریخ دان، انسانیت پسند اور استدلالی مفکر
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
- واقعات
• آسٹیوپوروسس کا عالمی دن
• بابیت و بہائیت میں عید میلاد الباب
- یوم ولادت
- 1819ء – سید علی محمد باب، بابیت کا بانی اور بہائیت کی مرکزی شخصیات میں سے ایک
- 1871ء – اتول پرساد سین، بنگالی نغمہ ساز، نغمہ نگار اور موسیقار
- 1888ء – خداداد خان، وکٹوریہ کراس فوجی انعام وصول کرنے والا پہلا جنوب ایشیائی
- 1891ء – جیمز چیڈوک، انگریز طبیعیات دان
- 1925ء – آرٹ بکوالڈ، امریکی مزاح نگار اور کالم نگار
- 1963ء – نوجوت سنگھ سدھو، بھارتی سابق کرکٹ کھلاڑی
- یوم وفات
- 713ء – زین العابدین، اثنا عشریوں کا چوتھا اور اسماعیلیوں کا تیسرا امام، فرزندِ حسین
- 965ء – ابن حبان، مسلم عالم، مؤرخ اور محدث
- 1863ء – آرتھر ہینڈرسن، برطانوی سیاست دان اور نوبل امن انعام یافتہ
- 1890ء – رچرڈ فرانسس برٹن، برطانوی بحر العلوم (ہر فن مولا)
- 1961ء – اندجار اسمارا، انڈونیشیائی ڈراما نگار اور فلم ساز
- 1964ء – ہربرٹ ہوور، سابق صدرِ ریاستہائے متحدہ امریکا
- 2010ء – فاروق احمد خان لغاری، سابق صدرِ پاکستان
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
- واقعات
• مملکت متحدہ میں سیبوں کا دن
- 1854ء – فلورنس نائٹ انگیل اور 38 نرسوں کے عملے کو ترکی بھیجا گیا تاکہ وہ جنگ کریمیا میں زخمی سپاہیوں کا علاج کریں۔
- 1945ء – فرانس میں خواتین کو پہلی مرتبہ ووٹ ڈالنے کا حق دیا گیا
- 1948ء – اقوامِ متحدہ نے ایٹمی ہتھیاروں کو تباہ کرنے کے لیے روسی تجویز کو رد کر دیا
- 1950ء – چینی افواج نے تبت پر قبضہ کر لیا
- 1958ء – برطانیہ کے ہاؤس آف لارڈز میں عورتوں کو شمولیت دی گئی
- 1967ء – ایک لاکھ سے زائد لوگوں نے واشنگٹن ڈی سی میں ویت نام کی جنگ کے خلاف مظاہرہ کیا
- یوم ولادت
- 1672ء – مرتوری، مرتوروی نسخہ دریافت کنندہ
- 1617ء – دلائی لاما پنجم، تبتی بدھ مت کا رہنما
- 1833ء – الفریڈ نوبل، سویڈنی کیمیا دان، انجینئر اور موجد
- 1949ء – بنیامین نیتن یاہو، اسرائیلی سیاست دان اور وزیر اعظم
- یوم وفات
- 1422ء – شارل ششم، بادشاہ فرانس
- 2002ء – ہربجن سنگھ، پنجابی شاعر
- 2012ء – یش چوپڑا، بھارتی ہدایت کار اور فلم ساز
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
- واقعات
- 1964ء – فرانسیسی فلسفی اور ادیب ژاں پال سارتر نے نوبل انعام لینے سے انکار کر دیا
- 1953ء – مسلم لیگ اسمبلی پارٹی نے فیصلہ کیا کہ پاکستان کے سربراہ مسلمان ہوں گے
- 1938ء –چیسٹرکارسن نے پہلی زیروکس کاپنگ مشین کا مظاہرہ کیا
- یوم ولادت
- 1900ء – اشفاق اللہ خان، ہندوستانی مجاہدِ آزادی
- 1915ء – اسحاق شامیر، سابق وزیر اعظم اسرائیل
- 1919ء – ڈورس لیسنگ، برطانوی مصنفہ
- 1937ء – قادر خان، بھارتی مزاحیہ اداکار
- 1973ء – دوست محمد کھوسہ، سابق وزیر اعلی پنجاب
- 1972ء – ریشم، پاکستانی اداکارہ
- یوم وفات
- 1894ء – خواجہ ناظم الدین، پاکستانی سیاست دان
- 1971ء – ہملٹن الیگزینڈر روسکین گب، انگریز مستشرق
- 1975ء – آرنلڈ ٹائن بی، انگریز مؤرخ
- 1990ء – لوئی التھیوز، فرانسیسی مارکسی فلسفی
- 1998ء – اجیت خان، بھارتی اداکار
- 2011ء – سلطان بن عبد العزیز، سعودی سابق ولی عہد
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
- واقعات
- 1814ء – پہلی پلاسٹک سرجری انگلستان میں کی گئی۔
- 1824ء – پہلی بھاپ سے چلنے والی ریل گاڑی پیش کی گئی۔
- 1947ء – کارل کوری اور گرٹی کوری پہلے میاں بیوی تھے جنہیں طب میں مشترکہ نوبل انعام دیا گیا۔
- 1989ء – ہنگری نے کمیونسٹ نظامِ حکومت ختم کرکے جمہوریت اپنانے کا اعلان کیا۔
- 1991ء – مشہور سماجی کارکن مدر ٹریسا نجی دورے پر لاہور آئیں۔
- یوم ولادت
- 1888ء – عبد العزیز میمن، پاکستانی عالم، استاد اور مصنف
- 1905ء – فلکس بلوک، امریکی طبیعیات دان اور نوبل انعام یافتہ
- 1909ء – وامق جونپوری، بھارتی شاعر
- 1923ء – اسلم فرخی، پاکستانی نقاد، محقق اور شاعر
- 1930ء – دیون ورما، بھارتی اداکار
- 1945ء – شفیع انعامدار، بھارتی اداکار
- 1947ء – عبد العزیز رنتیسی، فلسطینی مزاحمتی تحریک رہنما
- یوم وفات
- 42 ق م – بروٹس، رومی سیاست دان
- 1834ء – فتح علی شاہ قاجار، شہنشاہ فارس
- 1944ء – چارلس گلور بارکالا، انگریز طبیعیات دان
- 1986ء – ایدوارڈ اڈلبرٹڈویسی، امریکی حیاتیاتی کیمیا دان
- 2011ء – نصرت بھٹو، سابق پاکستانی خاتون اول
- 2011ء – ہربرٹ اے ہاوپٹمین، امریکی ریاضی دان
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
- واقعات
- 1648ء – سوئٹزرلینڈ کی آزادی کو تسلیم کر لیا گیا۔
- 1857ء – دنیا کا پہلا ساکر کلب، شیفیلڈ ایف سی، برطانیہ میں قائم ہوا۔
- 1935ء – اٹلی نے ایتھوپیا پر قبضہ کر لیا۔
- 1945ء – اقوام متحدہ معرض وجود میں آئی۔
- 1951ء – اقوام متحدہ نے اپنی پہلی ڈاک کی مہریں نکالیں۔
- یوم ولادت
- 51ء – ڈومیٹین، رومی شہنشاہ
- 1632ء – انتونی وین لیونہوک، ڈچ کاروباری شخص اور سائنس دان
- 1775ء – بہادر شاہ ظفر، مغل شہنشاہ
- 1827ء – جارج رابنسن، وائسرائے ہندوستان
- 1924ء – آر کے لکشمن، بھارتی مزاح نگار اور کارٹون نگار
- 1924ء – فواد سزگین، ترک محقق
- یوم وفات
- 1260ء – سیف الدین قطز، مصری سلطان
- 1875ء – ژاک پال مگنے، فرانسیسی پادری
- 1943ء – عنایت اللہ دہلوی، ہندوستانی مصنف
- 1954ء – رفیع احمد قدوائی، بھارتی سیاست دان اور تحریک آزادی ہند کا کارکن
- 1968ء – قمر جلالوی، پاکستانی شاعر
- 1991ء – عصمت چغتائی، بھارتی مصنفہ
- 2005ء – روزا پارکس، امریکی فعالیت پسندی
- 2015ء – شمشاد حسین، بھارتی مصور
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
- یوم ولادت
- 840ء – یعقوب لیث صفاری، صفاری سلطنت کا بانی
- 1800ء – ژاک پال مگنے، فرانسیسی پادری
- 1800ء – لارڈ میکالے، انگریز مؤرخ اور سیاست دان
- 1881ء – پابلو پکاسو، ہسپانوی مصور
- 1895ء – لیوی اشکول، سابق وزیر اعظم اسرائیل
- 1926ء – اسماعیل گل جی، پاکستانی فن کار
- 1932ء – ڈیوڈ کائٹلی، ماہر چینیات، مؤرخ اور محقق
- یوم وفات
- 1919ء – چارلس لانگ فری ار، امریکی صنعت کار، آرٹ کلکٹر اور متولی
- 1955ء – سڈاکو ساساکی، جاپانی بچی
- 1980ء – ساحر لدھیانوی، بھارتی شاعر
- 1981ء – ایرئیل ڈیورنٹ، امریکی مؤرخ و محقق
- 2005ء – زرینہ بلوچ، پاکستانی لوک گلو کارہ
- 2013ء – مارسیا والیس، امریکی اداکارہ
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
- واقعات
- 1978ء – مناخم بیگن اور انور سادات کو امن کا نوبل انعام کا حقدار ٹھہرایا گیا۔
- 1994ء – اُردن اور اسرائیل نے امن معاہدے پر دستخط کیے۔
- 2015ء – جنوبی ایشیا میں 7.5 شدت کا زلزلہ، پاکستان و افغانستان میں 390 سے زائد ہلاک، 2700 سے زائد زخمی۔
- 2017ء – تھائی لینڈ کے بادشاہ بھومی بول کی آخری رسومات اُن کی وفات کے ایک سال بارہ دن بعد ادا کی گئیں۔
- یوم ولادت
- 1873ء – فضل الحق، پاکستانی بنگالی سیاست دان
- 1879ء – ٹراٹسکی، روسی انقلابی، مارکسی نظریہ ساز اور سویت سیاست دان
- 1919ء – محمد رضا پہلوی، شاہِ ایران
- 1947ء – ہیلری کلنٹن، امریکی سیاست دان
- 1952ء – لارس پیٹر ہنسن، امریکی معاشیات دان
- 1970ء – جل این ویدرویکس، امریکی ماڈل اور گلو کارہ
- 1974ء – روینا ٹنڈن، بھارتی اداکارہ
- 1991ء - املہ پول، جنوبی ہند کی اداکارہ
- یوم وفات
- 899ء – الفریڈ اعظم، شاہ انگلستان
- 1957ء – گرٹی کوری، چیک نژاد امریکی حیاتیاتی کیمیا دان
- 1957ء – نکوس کزنتزاکس، یونانی مصنف
- 1979ء – پارک چنگ ہی، سابق صدر جنوبی کوریا
- 2007ء – آرتھر کورن برگ، امریکی حیاتیاتی کیمیا دان
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
- یوم ولادت
- 1670ء – بندہ سنگھ بہادر، سکھ فوجی کمانڈار
- 1844ء – آرنلڈسن، سویڈنی مصنف، صحافی، سیاست دان اور امن پسند
- 1858ء – تھیوڈور روزویلٹ، سابق صدر ریاستہائے متحدہ امریکا
- 1918ء – ٹریسا رائٹ، امریکی اداکارہ اور گلو کارہ
- 1920ء – کے آر نارائن، سابق صدر بھارت
- 1943ء – محمد تقی عثمانی، مسلمان عالم
- یوم وفات
- 939ء – ایتھلسٹان، انگریز بادشاہ
- 1331ء – ابو الفداء، عرب مؤرخ اور جغرافیہ دان
- 1449ء – الغ بیگ، تیموری حکمران
- 1505ء – ایوان سوم، روسی شہنشاہ
- 1553ء – مائیکل سروٹس، ہسپانوی طبیعیات دان اور الٰہیات دان
- 1605ء – جلال الدین اکبر، مغل شہنشاہ
- 1980ء – جان ہیزبروک وان ویک، امریکی طبیعیات دان اور ریاضی دان
- 2009ء – ڈیوڈ شیپرڈ، انگریز کرکٹ کھلاڑی اور امپائر
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
- واقعات
• چیک جمہوریہ میں یوم آزادی
- 1636ء – امریکا کی سب سے قدیم جامعہ ہارورڈ کا قیام عمل میں لایا گیا۔
- 1886ء – مجسمہ آزادی کو امریکی صدر گروور کلیولینڈ نے باضابطہ طور پر مخصوص کیا۔
- 1948ء – اسرائیل کا جھنڈا اپنایا گیا۔
- یوم ولادت
- 1759ء – جیکب برنولی دوم، برنولی خاندان کا فرد
- 1914ء – جونس سالک، امریکی طبی محقق اور ماہر سمیات
- 1914ء – رچرڈ لاورنس ملنگٹن سنجی، برطانوی حیاتیاتی کیمیا دان
- 1928ء – محمد سید طنطاوی، مصری مسلم عالم
- 1955ء – بل گیٹس، مائیکروسافٹ کا بانی
- 1956ء – محمود احمدی نژاد، سابق صدر ایران
- یوم وفات
- 1704ء – جان لاک، انگریز طبیعیات دان اور فلسفی
- 1197ء – برہان الدین مرغینانی، عباسی مسلم عالم
- 1921ء – احمد رضا خان، ہندوستانی مسلم عالم
- 1939ء – ایلس بریڈی، امریکی اداکارہ
- 1973ء – طہ حسین، مصری مصنف اور دانشور
- 2004ء – محمد علوی مالکی، سعودی مسلم عالم
- 2005ء – رچرڈ سمالی، امریکی کیمیا دان
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
- واقعات
- 1956ء – اسرائیل کا مصر پر حملہ، سوئز بحران کا آغاز۔
- 2008ء – بلوچستان میں کوئٹہ کے نزدیک تباہ کُن زلزلہ۔
- 1923ء – ترکی نے آزادی کا اعلان کیا۔
- سالگرہ
- 1897ء – جوزیف گوئبلز، جرمن وکیل اور سیاست دان، جرمن چانسلر
- 1926ء – نجم الدین اربکان، ترک سیاست دان، تیئسویں وزیراعطم ترکی
- 1938ء – ایلن جانسن سرلیف، لائبیریا کے سیاست دان، چوبیسویں صدر لائبیریا، نوبل انعام یافتہ
- 1950ء – عبد اللہ گل، ترک سیاست دان اور گیارہویں صدر ترکی
- 1985ء – وجیندر سنگھ، بھارتی باکسر
- برسی
- 1618ء – سر والٹر ریلے، انگریز ایڈمرل، مہم جو، اور سیاست دان، لیفٹنینٹ گورنر برائے جرسی
- 1971ء – ارنی ٹیسیلس، سویڈنی کیمیا دان، نوبل انعام یافتہ
- 1991ء – صبا اکبرآبادی، اردو کے ممتاز شاعر
- 1997ء – اینٹون لاوی، بانی کلیسیائے شیطان
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
- سالگرہ
- 1735ء – جان ایڈمز، امریکی وکیل اور سیاست دان، بائیسوین صدر امریکا
- 1885ء – ازرا پاونڈ، امریکی شاعر اور تنقید نگار (و۔ 1972ء)
- 1896ء – روتھ گورڈن، امریکی اداکار، فلم نویس (و۔ 1985ء)
- 1900ء – راگنر گرانٹ، سویڈن فعلیات دان نوبل انعام یافتہ
- 1906ء – جسیپی فارینہ، اطالوی کار ریس ڈریئور (و۔ 1966ء)
- 1909ء – ہومی جہانگیر بھابھا، بھارتی نژاد فرانسیسی طبیعیات دان (و۔ 1966ء)
- 1941ء – تھیوڈر ڈبلیو ہائنچ، جرمن طبیعیات دان، نوبل انعام یافتہ
- 1960ء – ڈیاگو میراڈونا، ارجنٹینی فٹ بال کھلاڑی
- برسی
- 1282ء – ابن خلکان، عراقی محقق و قاضی
- 1757ء – عثمان ثالث، عثمانی سلطان
- 1910ء – ہنری ڈونانٹ، فعالیت پسند، بانی انجمن ہلال احمر، نوبل انعام یافتہ
- 1975ء – گستاف لوڈوگ ہرٹز، جرمن طبیعیات دان، نوبل انعام یافتہ
- 2009ء – لیوی سٹراؤس، فرانسیسی ماہر انسانیات
- 2012 – ثمینہ راجہ، پاکستانی شاعرہ و معلمہ
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
- واقعات
- 1517ء – مارٹن لوتھر نے جرمنی کے ایک گرجا گھر کے دروازے پر اپنے مقالات چسپاں کیے جنہوں نے بعد میں پروٹسٹنٹ کی بنیاد رکھی۔
- 1886 – نیوڈا امریکا کی 36ویں ریاست بن گئی۔
- 1976ء – بنگال میں شدید طوفان کے باعث دو لاکھ افراد ہلاک ہو گئے۔
- 1914ء – برطانیہ اور فرانس نے ترکی سے اعلانِ جنگ کیا۔
- سالگرہ
- 1795ء – جان کیٹس، انگریز شاعر
- 1835ء – ایڈولف وان بایر، جرمن کیمیا دان
- 1912ء – اولی جانسٹن، امریکی فلم ہدایت کار
- 1933ء – ناریمان صادق، مصری ملکہ
- 1945ء – فاروق قیصر، پاکستانی فن کار
- 1950ء – زہا حدید، عراقی نژاد برطانوی ماہر تعمیرات
- 1982ء – ارجن بجلانی، بھارتی اداکار
- برسی
- 1916ء – چارلس ٹیز رسل، امریکی مذہبی رہنما
- 1929ء – علم دین، مسلم ہیرو
- 1975ء – سچن دیو برمن، بھارتی موسیقی ہدایت کار اور گلو کار
- 1984ء – اندرا گاندھی، سابق وزیر اعظم بھارت
- 1993ء – فیڈریکو فیلینی، اطالوی فلم ہدایت کار
- 1995ء – روزالینڈ کیش، امریکی گلو کارہ اور اداکارہ
- 1997ء – زبیدہ آغا، پاکستانی مصورہ
- 2005ء – امرتا پریتم، بھارتی شاعرہ اور ناول نگار
- 2011ء – ایلن میلٹزر، امریکی شہری، تجارت پیشہ شخصیت اور پوکر کھلاڑی
- 2012ء – مریم جمیلہ، امریکی پاکستانی مصنفہ
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم