مملکت متحدہ کے ممالک
Appearance
مملکت متحدہ کے ممالک Countries of the United Kingdom | |
---|---|
زمرہ | انتظامی تقسیم |
مقام | مملکت متحدہ |
قیام | قانونی دائرہ کار |
شمار | 4 |
ممکنہ حیثیت | NUTS 1 region (3) یورپی پارلیمان حلقہ انتخاب (3) قانونی دائرہ کار (2) |
اضافی حیثیت | مقامی قومیں |
حکومت | Devolved legislature (3) کوئی نہیں (1) |
مملکت متحدہ کے ممالک (Countries of the United Kingdom) انگلستان، شمالی آئرلینڈ، اسکاٹ لینڈ اور ویلز کی وضاحت کے لیے استعمال کی جانے والی ایک اصطلاح ہے، جو مملکت متحدہ کے چار حصے ہیں۔
کلیدی حقائق
[ترمیم]نام |
پرچم | رقبہ (کلومیٹر²) |
آبادی (2010 تخمینہ) |
دار الحکومت |
منتقل مقننہ |
قانونی نظام |
---|---|---|---|---|---|---|
انگلستان | 130,395 | 51.6 ملین | لندن | نہیں | انگریزی قانون | |
اسکاٹ لینڈ | 78,772 | 5.3 ملین | ایڈنبرا | ہاں | سکاٹ قانون | |
ویلز | 20,779 | 3.2 ملین | کارڈف | ہاں | انگریزی قانون اور دور حاضر ویلش قانون | |
شمالی آئرلینڈ | پرچم نہیں | 13,843 | 1.8 ملین | بیلفاسٹ | ہاں | شمالی آئرلینڈ قانون اورآئرش زمین قانون |
مملکت متحدہ | 243,789 | 61.9 ملین | لندن |