مجموعہ ممالک ساحل و صحرا
Appearance
مجموعہ ممالک ساح و صحرا تجمع دول الساحل والصحراء Communauté des Etats Sahélo-Sahariens | |
---|---|
صدر دفاتر | لیبیا |
عربی، انگریزی، فرانسیسی اورپرتگیزی | |
مقسم | تجارتی اتحاد |
29 ارکان | |
Leaders | |
• سیکرٹری جنرل | محمد المدنی الازہری |
قیام | |
• تاسیس | 4 فروری 1998 |
ویب سائٹ http://www.cen-sad.org/ |
مجموعہ ممالک ساحل و صحرا (عربی: تجمع دول الساحل والصحراء، انگریزی: The Community of Sahel-Saharan States (CEN-SAD)، فرانسیسی: Communauté des Etats Sahélo-Sahariens) ساحلی و صحرائی ممالک کے مجموعہ کی ایک تنظیم ہے۔
فہرست اراکین
[ترمیم]بانی اراکین:
ممالک جو بعد میں منسلک ہوئے:
- وسطی افریقی جمہوریہ (1999)
- اریتریا (1999)
- جبوتی (2000)
- گیمبیا (2000)
- سینیگال (2000)
- مصر (2001)
- المغرب (2001)
- نائجیریا (2001)
- صومالیہ (2001)
- تونس (2001)
- بینن (2002)
- ٹوگو (2002)
- آئیوری کوسٹ (2004)
- گنی بساؤ (2004)
- لائبیریا (2004)
- گھانا (2005)
- سیرالیون (2005)
- اتحاد القمری (2007)
- جمہوریہ گنی (2007)
- کینیا (2008)
- البانیا (2008)
- ساؤ ٹوم و پرنسپے (2008)
- کیپ ورڈی (2009)
بیرونی روابط
[ترمیم]- رسمی موقعآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ cen-sad.org (Error: unknown archive URL) مجموعہ ممالک ساحل و صحرا کا ویب گاہ
- افریقی اتحاد کا صفحہ برائے مجموعہآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ africa-union.org (Error: unknown archive URL)