سنی اتحاد کونسل
Appearance
سنی اتحاد کونسل | |
---|---|
فائل:Sunni Ittehad Council.png | |
مخفف | ایس آئی سی |
چیئرمین | صاحبزادہ حامد رضا |
بانی | صاحبزادہ فضل کریم |
تاسیس | 2009 |
نظریات | |
سیاسی حیثیت | دایاں بازو[1] |
مذہب | اہل سنت (بریلوی) |
سینٹ | 0 / 100 |
قومی اسمبلی | 84 / 266 |
بلوچستان اسمبلی | 0 / 50 |
کے پی کے اسمبلی | 91 / 112 |
سندھ اسمبلی | 0 / 129 |
پنجاب اسمبلی | 116 / 296 |
گلگت بلتستان اسمبلی | 0 / 33 |
آزاد کشمیر اسمبلی | 0 / 49 |
انتخابی نشان | |
گھوڑا |
سلسلہ مضامین |
بریلوی تحریک |
---|
|
ادارے بھارت
پاکستان
مملکت متحدہ |
سنی اتحاد کونسل پاکستان میں ایک سیاسی مذہبی جماعت ہے۔ اس جماعت کا تعلق بریلوی مکتب فکر سے ہے۔ یہ جماعت 2001ء میں قائم کی گئی ۔ اس وقت کے بانی صاحبزادہ فضل کریم تھے۔
جب سنی اتحاد کونسل بنائی گئی اس وقت اس میں شامل جماعتیں مندرجہ ذیل تھیں۔
- جماعت اہلسنّت
- مرکزی جمعیت علمائے پاکستان
- عالمی تنظیم اہلسنّت
- سنی تحریک،
- نظام مصطفی پارٹی
- مرکزی جماعت اہلسنّت
- اتحاد المشائخ پاکستان
- انجمن طلبۂ اسلام
- انجمن اساتذہ پاکستان
موجودہ سربراہ صاحبزادہ حامد رضا ہیں۔ اب یہ دو دھڑوں میں تقسیم ہو چکی ہے ایک دھڑے کی سربراہی محفوظ مشہدی کر رہے ہیں۔[2] 2024 کے انتخابات کے بعد، پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدواروں نے عمران خان کے کہنے پر اس پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔[3]
مزید دیکھیے
[ترمیم]- جمعیت المشائخ پاکستان
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Dawn.com (2024-02-19)۔ "پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار سنی اتحاد کونسل میں شامل ہوں گے: بیرسٹر گوہر"۔ DAWN.COM (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 فروری 2024
- ↑ Aarish Ullah Khan (2011)۔ Sunni Ittehad Council: The Strengths and Limitations of Barelvi Activism Against Terrorism (بزبان انگریزی)
- ↑ "سنی اتحاد کونسل نے مخصوص نشستوں کی الاٹمنٹ کے لیے ای سی پی سے رجوع کر لیا۔"۔ پاکستان ٹوڈے۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 فروری 2024