سلطانہ (اداکارہ)
Appearance
سلطانہ Sultana | |
---|---|
سلطانہ یا سلطانہ رزاق
| |
معلومات شخصیت | |
مقام پیدائش | سورت، بمبئی پریزیڈنسی، برطانوی ہند |
تاریخ وفات | سنہ 1990ء |
شہریت | بھارت |
شریک حیات | سیٹھ رزاق |
اولاد | 1 |
والدین | فاطمہ بیگم نواب شیدی ابراہیم محمد یاقوت خان سوم |
والدہ | فاطمہ بیگم |
بہن/بھائی | |
عملی زندگی | |
پیشہ | اداکارہ، پروڈیوسر |
پیشہ ورانہ زبان | ہندی |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
سلطانہ جنہیں سلطانہ رزاق بھی کہا جاتا ہے ہندستان کی ابتدائی فلمی اداکاروں میں سے ایک تھیں جنھوں نے خاموش فلموں اور بعد میں باآواز فلموں میں کام کیا۔ وہ ہندستانی اداکارہ، ہدایت کارہاور منظر نویس فاطمہ بیگم کی بیٹی تھیں۔
بیرونی روابط
[ترمیم]زمرہ جات:
- 1990ء کی وفیات
- برطانوی ہند کی شخصیات
- بیسویں صدی کی بھارتی اداکارائیں
- بھارتی فلمی اداکارائیں
- بھارتی مسلم شخصیات
- گجراتی شخصیات
- گجراتی نسل کی پاکستانی شخصیات
- ممکنہ طور پر بقید حیات شخصیات
- ہندی سنیما کی اداکارائیں
- خاموش فلموں کی ہندوستانی اداکارائیں
- 1910ء کی پیدائشیں
- پاکستانی فلم پروڈیوسر
- پاکستانی پروڈیوسرز
- پاکستانی خواتین فلم پروڈیوسرز