Nothing Special   »   [go: up one dir, main page]

مندرجات کا رخ کریں

سری راج میڈیکل میوزیم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سری راج میڈیکل میوزیم (انگریزی: Siriraj Medical Museum) بنکاک، تھائی لینڈ میں واقع ایک عجائب گھر ہے۔ یہ سات چھوٹے عجائب گھروں کا مجموعہ ہے۔ا[1] طب کے حوالے سے یہ طلبہ اور اساتذہ کی معلومات کا ذریعہ ہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]