Nothing Special   »   [go: up one dir, main page]

مندرجات کا رخ کریں

ساگوان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف
اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف

ساگوان


اسمیاتی درجہ نوع   ویکی ڈیٹا پر (P105) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت بندی
مملکت: نباتات
طبقہ: Lamiales
خاندان: Lamiaceae
جنس: Tectona
سائنسی نام
Tectona grandis[1]  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Carl Linnaeus the Younger   ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
  ویکی ڈیٹا پر (P935) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ساگوان (سائنسی نام: ٹیکٹونا گرانڈیس) ریمانیے ميں سے ايک درخت ہے جو جنوبی ايشيا اور جنوب مشرقی ايشيا ميں پایا جاتا ہے۔ یہ درخت خاص طور پر لکڑی کے لیے کام آتا ہے۔

توصيف

[ترمیم]

ساگوان اصل میں خاندان ریمانئے اور جنس ٹیکٹونا سے تعلق رکھنے والا اور تيزی سے اُگنے والا ایک درخت ہے جس کی لمبائی 30 میٹر سے 40 میٹر تک ہوتی ہے۔ ساگوان اعلیٰ معیار کی لکڑی کا مصدر ہوتا ہے۔ اس لیے اس لکڑی سے 19 صدی تک بحرینات بنائے گئے تھے۔ اس کے پتوں سے لال رنگنے کا گھول حاصل ہوتا ہے جو کپڑوں کو رنگ دینے کے لیے کام ميں آتا ہے۔[2] اس درخت ميں طبیعی مواد ہيں جو بخار مٹانے کے لیے استعمال ہوتے ہیں۔ اس کے طبی فوائد میں ہاضمے اور جلدی بیماریوں پر آچھا اثر ڈالنا ہے۔ اس کے علاوہ ساگوان کی لکڑی قدرتی تیل پر مشتمل ہے جو پانی اور دیمکوں کے خلاف درخت کی حفاظت کرتا ہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1.   ویکی ڈیٹا پر (P830) کی خاصیت میں تبدیلی کریں"معرف Tectona grandis دائراۃ المعارف لائف سے ماخوذ"۔ eol.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 نومبر 2024ء 
  2. "Indian Patents. 245242:"A PROCESS FOR THE PREPARATION OF BRICK RED DYE FROM PLANT RESOURCES""۔ 12 مارچ 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 اپریل 2016 

خارجی روابط

[ترمیم]