عطیہ عنایت اللہ
Appearance
عطیہ عنایت اللہ | |
---|---|
Member of the قومی اسمبلی پاکستان | |
مدت منصب 2002 – 2013 | |
مدت منصب 1985 – 1990 | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1938ء (عمر 85–86 سال) سیالکوٹ |
شہریت | پاکستان برطانوی ہند |
جماعت | پاکستان مسلم لیگ ق |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ پنجاب جامعہ بوسٹن بوسٹن یونیورسٹی کالج آف آرٹس اینڈ سائنسز |
پیشہ | سیاست دان |
مادری زبان | اردو |
پیشہ ورانہ زبان | اردو |
درستی - ترمیم |
ڈاکٹر عطیہ عنایت اللہ ایک آبادیات میں پی ایچ ڈی پاکستانی خاتون ہیں، خاندانی منصوبہ بندی ایسوسی ایشن آف پاکستان کی زندگی بھر کی ساتھی ہیں۔ خاندانی منصوبہ بندی میں ان کی خدمات کا دائرہ بین الاقوامی سطح کا ہے اور یونیسکو کے ایگزیکٹو بورڈ کا ایک رکن ہیں، اس کے ساتھ بین الاقوامی منصوبہ بندی کی تنظیم انٹرنیشنل پلانڈ پیرنٹ ہڈ فیڈریشن کی رکن ہیں۔
1980ء کی دہائی کے شروع میں ڈاکٹر عطیہ آبادی نے صدر جنرل محمد ضیاء الحق کے دور میں فلاح و بہبود کی مشیر کے طور پر خدمات سر انجام دیں۔
حوالہ جات
[ترمیم]زمرہ جات:
- 1938ء کی پیدائشیں
- اکیسویں صدی کے پاکستانی سیاست دان
- ایوان زیریں پاکستان کے ارکان
- بقید حیات شخصیات
- پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سیاست دان
- پاکستانی ارکان قومی اسمبلی 1985ء تا 1988ء
- پاکستانی ارکان قومی اسمبلی 1988ء تا 1990ء
- پاکستانی ارکان قومی اسمبلی 2002ء تا 2007ء
- پاکستانی ارکان قومی اسمبلی 2008ء تا 2013ء
- پاکستانی سیاست دان
- پاکستانی سیاسی خواتین
- پاکستانی مسلم شخصیات
- فضلا جامعہ پنجاب
- قومی اسمبلی پاکستان کی خواتین ارکان
- پاکستان مسلم لیگ (ق) کے اراکین قومی اسمبلی
- بوسٹن یونیورسٹی کالج آف آرٹس اینڈ سائنسز کے فضلا
- اکیسویں صدی کی خواتین سیاست دان
- اکیسویں صدی کی پاکستانی خواتین سیاست دان