Nothing Special   »   [go: up one dir, main page]

مندرجات کا رخ کریں

عبد اللہ بن سالم بصری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
عبد اللہ بن سالم بصری
معلومات شخصیت
رہائش بصرہ ، مکہ
فرقہ اہل سنت

جمال الدین، عبد اللہ بن سالم بن محمد بن سالم بن عیسیٰ ( 1049ھ / 1134ھبصری ، شافعی ۔ آپ اصل مکہ سے تھے۔ مکہ میں پیدا ہوئے اور وفات پائی ۔ آپ شافعی المسلک تھے۔ [1]

پیدائش اور وفات

[ترمیم]

آپ کی ولادت بروز بدھ 4 شعبان کو بصارت کے اعتبار سے اور حساب کے اعتبار سے 5 تاریخ کو سن 1049 ہجری میں ہوئی۔[2]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. تراحم عبر التاريخ۔ "عبد الله بن سالم بن محمد بن سالم بن عيسى البصري جمال الدين"۔ tarajm.com (بزبان عربی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جنوری 2024 
  2. عبد الله بن سالم البصري۔ مخطوطة ثبت عبد الله بن سالم البصري