Nothing Special   »   [go: up one dir, main page]

مندرجات کا رخ کریں

ضیا جالندھری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ضیا جالندھری اردو کے نامور شاعر

پیدائش

[ترمیم]

ضیا جالندھری کا اصل نام سیدضیا نثار احمدتھا اور وہ 2 فروری 1923ء کو جالندھر میں پیدا ہوئے تھے۔

عملی زندگی

[ترمیم]

حلقہ ارباب ذوق کے بانیوں میں شمار ہوتے ہیں، پاکستان ٹیلی وژن کے منیجنگ ڈائریکٹر کے عہدے پر فائز رہے۔

تصانیف

[ترمیم]
  • سرشام،
  • نارسا،
  • خواب سراب،
  • پس حرف ،
  • دم صبح
  • کلیاتِ ضیا
  • اور (سرشام سے پس حرف تک)

اعزاز

[ترمیم]

حکومت پاکستان نے انھیں 14 اگست 2005ء کو صدارتی تمغا برائے حسن کارکردگی عطا کیا۔

وفات

[ترمیم]

13 مارچ 2012 کو اسلام آباد میں وفات پائی اور وہیں آسودہ خاک ہوئے،

حوالہ جات

[ترمیم]

حوالہ جات