Nothing Special   »   [go: up one dir, main page]

مندرجات کا رخ کریں

ضیافت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ضیافت برائے بابر۔

ضیافت (انگریزی: Banquet یا Feast) متعدد مہمانوں کو دیا گیا پُرتکلف کھانا یا ان کی تواضع یا ٹھاٹھ کی دعوت یا لذیذ کھانا کو کہا جاتا ہے۔ بعض اوقات کسی نامور ہستی کے اعزاز میں یا کسی بڑے واقعہ کی یاد میں مذہبی تقریب کو بھی ضیافت کہا جاتا ہے۔[1]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ضیافت، ادارہ فروغ قومی زبان، اخذ کردہ بتاریخ 20 ستمبر 2017ء