صوبہ جوزجان
Appearance
سرکاری نام | |
افغانستان کے نقشے پر صوبہ جوزجان | |
ملک | افغانستان |
دار الحکومت | شبرغان |
حکومت | |
• گورنر | مراد قوئنلی. |
رقبہ | |
• کل | 11,798 کلومیٹر2 (4,555 میل مربع) |
آبادی | |
• کل | 512,100 |
• کثافت | 43/کلومیٹر2 (110/میل مربع) |
منطقۂ وقت | UTC+4:30 |
آیزو 3166 رمز | AF-JOW |
اہم زبانیں | ازبکی ترکمان دری پشتو |
جوزجان (Jowzjan) (فارسی: جوزجان پشتو: جوزجان) افغانستان کے چونتیس صوبوں میں سے ایک ہے۔ جو ملک کے شمال میں ترکمانستان کی سرحد پر واقع ہے۔ صوبے کو 11 اضلاع میں تقسیم کیا گیا اور یہ سینکڑوں دیہاتوں پر مشتمل ہے۔ اس کی آبادی تقریبا 512,100 نفوس پر مشتمل ہے۔[1] اس کا دارالحکومت شبرغان ہے۔
﴿ 2 ﴾ اصلا صوبہ جوزجان کے علاوہ ،افغانستان میں ضلع بلخ کا ایک گاؤں جوزجانتھااس ( قدیم جوزجان ) کی تاریخ عالم اسلام سے پوشیدہ نہیں یہ ایک زمانے میں اسلام کا گہوارہ تھا جہاں سے بہت سی اہم شخصیات کا گذر ہوا جن میں امام ابو حنیفہ کے شاگرد خاص امام محمد بن حسن اور ان کے شاگرد اور سلیمان موسی بن سلیمان جوزجانی بغدادی حنفی اور ان کے بعد سید محمد المعروف سید ناصر حکیم ترمذی وغیرہ نے یہاں قیام کیا،[2]
حوالہ جات
[ترمیم]صوبہ لب آب, ترکمانستان | ||||
بلخ صوبہ | فاریاب صوبہ | |||
جوزجان صوبہ | ||||
سرپل صوبہ |