Nothing Special   »   [go: up one dir, main page]

مندرجات کا رخ کریں

تیما

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Aramaic (تیما کا نمونہ چھٹی صدی قبل مسیح۔)

تیما سعودی عرب کے شمال مشرق میں اس حصے واقع ہے جہاں مدینہ منورہ اور الجوف کے راستے نفود صحرا سے گزرتے ہیں۔ تیما تبوک سے 264 کلومیٹر جنوب مشرق میں اور مدینہ منورہ سے 400 کلومیٹر شمال میں واقع ہے۔

.]]

تیما کے یہودی

[ترمیم]

عربوں کی روایات کے مطابق تیما یہودیوں کی بودوباش کا مرکز تھا۔ یہ شہر 630ء میں مسلمانوں کا علاقہ بنا ۔

مشہور مقامات

[ترمیم]
  • قصر الابلاغ: یہ محل شہر کے جنوب مغربی حصہ میں ہے یہ محل یہودی شاعر اور جنگجو سموئل ابن عدیا اور اس کے دادا عدیا نے چھٹی صدی قبل مسیح میں تعمیر کیا۔
  • قصر الحرم : یہ محل ساتویں صدی قبل مسیح میں بنایا گیا تھا۔
  • تیما کے تین اطراف میں چھٹی صدی قبل مسیح میں ایک آثار قدیمہ میں شامل ایک دیوار بنائی گئی تھی۔
  • قصر الرضم
  • حداج کا کنواں
  • قبرستان
  • قصر ال بجیدی
  • عجائب گھر

مزید دیکھیے

[ترمیم]

بیرونی روابط

[ترمیم]