Nothing Special   »   [go: up one dir, main page]

مندرجات کا رخ کریں

بن علی یلدرم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بن علی یلدرم
(ترکی میں: Binali Yıldırım ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

وزیر اعظم ترکی
آغاز منصب
24 مئی، 2016ء
صدر رجب طیب اردوغان
احمد داؤد اوغلو
 
جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی
آغاز منصب
22 مئی، 2016ء
احمد داؤد اوغلو
 
وزیر نقل و حمل، بحری اور مواصلات
آغاز منصب
24 نومبر، 2015ء
وزیر اعظم احمد داؤد اوغلو
نائب Yüksel Coşkunyürek
Feridun Bilgin
 
مدت منصب
1 نومبر، 2011ء – 25 دسمبر، 2013ء
وزیر اعظم رجب طیب اردوغان
نائب Yahya Baş (2012–13)
قیام عہدہ
Lütfi Elvan
وزیر نقل و حمل
مدت منصب
6 جولائی، 2011ء – 1 نومبر، 2011ء
وزیر اعظم رجب طیب اردوغان
Habip Soluk
قیام عہدہ
مدت منصب
29 اگست، 2007ء – 8 مارچ ،2011ء
وزیر اعظم رجب طیب اردوغان
İsmet Yılmaz
Habip Soluk
مدت منصب
18 نومبر،2002ء – 8 مئی ،2007ء
وزیر اعظم عبد اللہ گل
رجب طیب اردوغان
Naci Kınacıoğlu
İsmet Yılmaz
رکن گرینڈ نیشنل اسمبلی
آغاز منصب
1 نومبر، 2015ء
مدت منصب
3 نومبر، 2002ء – 7 جون، 2015ء
معلومات شخصیت
پیدائش 20 دسمبر 1955ء (69 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سیواس صوبہ [2]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ترکیہ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب اسلام
جماعت جسٹس اینڈ ڈویلمپنٹ پارٹی   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد احمد
بشری
اکرم
عملی زندگی
مادر علمی استنبول ٹیکنیکل یونیورسٹی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان ،  انجینئر   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ترکی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

بن علی یلدرم (ترکی زبان: Binali Yıldırım؛ ترکی تلفظ: [bina:ˌli jɯldɯˈɾɯm]) ایک ترک سیاستدان اور ترکی کے ستائیسویں وزیر اعظم ہیں۔ بن علی یلدرم 1994ء سے 2000ء تک استنبول فاسٹ فیریز کمپنی کے چیئرمین آف بورڈ ڈائرکٹر رہے۔ 2002ء میں پہلی مرتبہ استنبول سے رکن پارلیمان منتخب ہوئے۔ ترک وزیر اعظم عبد اللہ گل نے انھیں وزیر نقل و حمل مقرر کیا۔ 2003ء میں جب رجب طیب اردوغان وزیر اعظم بنے تو انھوں نے انھیں وزیرنقل و حملے کے قلمندان پر برقرار رکھا۔ 2011ء میں ترکی وزارت میریٹائم و مواصلات کو وزارت نقل و حمل میں ضم کیا گیا تو بن علی یلدرم وزیر برائے میریٹائم،مواصلات و نقل و حمل بنے۔

2013ء میں ترکی کابینہ میں رد و بدل کیا گیا،اس وقت یلدرم نے اپنا قلمندان چھوڑا اور ازمیر کے میئر الیکشن میں بطور امیدوار حصہ لیا تاہم اس انتخاب میں بن علی کامیاب نہ ہو سکے۔ جون، 2014ء میں انھیں طیب اردوگان کے خصوصی مشیر کے طور پر مقرر کیا گیا۔ جون، 2015ء کے انتخابات میں انھوں نے پارلیمان چھوڑا کیونکہ اے کے پی پارٹی کا اصول تھا کہ یہ رکن 3 مرتبہ رکن پارلیمان رہے گا اس لیے دوبارہ منتخب ہونے کے لیے انھوں اپنی رکنیت سے استعفا دیا۔ 2015ء کے عام انتخابات میں منتخب ہونے کے بعد وزیر اعظم احمد داؤد اوغلو نے انھیں دوبارہ وزیر نقل و حمل مقرر کیا۔

5 مئی، 2015ء کو جب صدر رجب طیب ارگان کے ساتھ اختلافات کی وجہ سے وزیر اعظم احمد داؤد اوغلو نے استعفا دیا تو بن علی یلدرم کو اے کے پی پارٹی کی جانب سے نئے وزیر اعظم کے طور پر نامزد کیا گیا اور بلامخالفت نئے وزیر اعظم کے طور پر منتخب ہوئے۔

حوالہ جات

[ترمیم]