Nothing Special   »   [go: up one dir, main page]

مندرجات کا رخ کریں

برمنگھم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
  
برمنگھم
(انگریزی میں: Birmingham ویکی ڈیٹا پر (P1448) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

برمنگھم
برمنگھم
پرچم
برمنگھم
برمنگھم
نشان

تاریخ تاسیس 7ویں صدی  ویکی ڈیٹا پر (P571) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 
نقشہ

انتظامی تقسیم
ملک مملکت متحدہ (6 دسمبر 1922–)[1]
متحدہ مملکت برطانیہ عظمی و آئر لینڈ (1 جنوری 1801–5 دسمبر 1922)
مملکت برطانیہ عظمی (1 مئی 1707–31 دسمبر 1800)
مملکت انگلستان (–30 اپریل 1707)  ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[2][3]
دار الحکومت برائے
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 52°28′48″N 1°54′09″W / 52.48°N 1.9025°W / 52.48; -1.9025   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رقبہ 267.77 مربع کلومیٹر   ویکی ڈیٹا پر (P2046) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بلندی 140 میٹر   ویکی ڈیٹا پر (P2044) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آبادی
کل آبادی 1137100 (2017)  ویکی ڈیٹا پر (P1082) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مزید معلومات
جڑواں شہر
اوقات متناسق عالمی وقت±00:00 ،  متناسق عالمی وقت+01:00 (روشنیروز بچتی وقت )  ویکی ڈیٹا پر (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سرکاری زبان انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P37) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رمزِ ڈاک
ویکی ڈیٹا پر (P281) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فون کوڈ 121  ویکی ڈیٹا پر (P473) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
باضابطہ ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جیو رمز 2655603  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
  ویکی ڈیٹا پر (P935) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Map
برمنگھم کے مختلف منظر

برمنگھم (انگریزی: Birmingham) ایک شہر اور میٹروپولیٹن برو ہے، جو انگلستان کی ویسٹ مِڈلَینڈز کاؤنٹی میں واقع ہے۔ لندن کے بعد یہ برطانیہ کا سب سے زیادہ آباد شہر ہے، برمنگھم شہر کی آبادی دس لاکھ سے زائد ہے۔ اور اس کے مضافات علاقوں کو شامل اس کی آبادی قریباً پچیس لاکھ ہے۔

قرون وسطیٰ میں برمنگھم میانہ وسعت کا بازاری شہر تھا اور اٹھارویں صدی میں صنعتی انقلاب کے دوران بین الاقوامی طور پر نامور بن گیا۔ اس وقت برمنگھم سائنس، ٹیکنولوجی اور اقتصادی انتظام میں عالمی ترقی میں سب سے آگے نکل گیا تھا اور اختراعوں کے ایک سلسلے کا ذمہ دار تھا جس نے جدید صنعت یافتہ سماج کی بنیاد قائم کی۔

برمنگھم ایک اہم بین الاقوامی تجارتی مرکز ہے اور حمل و نقل، خرید و فروخت نیز تقریبوں اور کانفرنسوں کا مرکز ہے۔ اس میں چھ یونیورسٹیاں واقع ہیں، جس کے سبب وہ لندن کے علاوہ اعلیٰ تعلیم اور علمی تحقیقات کا ملک میں سب سے بڑا مرکز ہے۔ برمنگھم کے اہم ثقافتی ادارے بین الاقوامی طور پر مشہور ہیں اور شہر میں موسیقی، فنون، ادب اور طباعت کی متنوع اور اثر انداز حلقے ہیں۔

تاریخ

[ترمیم]

برمنگھم نے 1166ء میں ایک چھوٹے قصبے کی روپ میں جنم لیا تھا۔ کئی صنعتیں برمنگھم میں اٹھارویں اور انیسویں صدیوں کے دوران قائم ہوئیں۔ ان میں ہتھیار اور کھانے کی چیزیں بنانے کی صنعتیں شامل تھیں۔ برطانیہ کی ملکہ وِکٹوریا نے 1889ء میں برمنگھم کو شہر کا رُتبہ دیا۔ برمنگھم نے پہلی اور دوسری عالمی جنگ کی کوشش میں ایک اہم کردار ادا کیا۔ تاہم عالمی جنگ کے فوراً بعد کی نسبت میں آج کل کافی کم صنعتیں رہتی ہیں۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. archINFORM location ID: https://www.archinform.net/ort/724.htm — اخذ شدہ بتاریخ: 5 نومبر 2018
  2.   ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں"صفحہ برمنگھم في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 نومبر 2024ء 
  3.   ویکی ڈیٹا پر (P982) کی خاصیت میں تبدیلی کریں "صفحہ برمنگھم في ميوزك برينز."۔ MusicBrainz area ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 نومبر 2024ء 
  4. https://frankfurt.de/service-und-rathaus/verwaltung/aemter-und-institutionen/hauptamt-und-stadtmarketing/referat-fuer-internationale-angelegenheiten/partnerstaedte/birmingham
  5. https://frankfurt.de/service-und-rathaus/verwaltung/aemter-und-institutionen/hauptamt-und-stadtmarketing/referat-fuer-internationale-angelegenheiten/partnerstaedte/birminghamhttp://web.archive.org/web/20131202223641/http://www.birmingham.gov.uk/twins — سے آرکائیو اصل فی 2 دسمبر 2013
  6. https://www.birmingham.gov.uk/info/20011/your_council/455/european_and_international_affairs/5 — اخذ شدہ بتاریخ: 29 اپریل 2022
  7. https://www.leipzig.de/buergerservice-und-verwaltung/partnerstaedte/birmingham/
  8. https://www.birmingham.gov.uk/info/20011/your_council/455/european_and_international_affairs/4 — اخذ شدہ بتاریخ: 29 اپریل 2022
  9. https://www.comune.milano.it/aree-tematiche/relazioni-internazionali/city-to-city-cooperation/gemellaggi/birmingham
  10. http://en.changchun.gov.cn/yhcs3/bmh/ycgk6/