انجوان
Appearance
خود مختار جزیرہ انجوان[1] | |
---|---|
دار الحکومت and largest city | موتسامودو |
سرکاری زبانیں | |
حکومت | خود مختار جزیرہ |
• صدر | موسی تائبو |
رقبہ | |
• کل | 424 کلومیٹر2 (164 مربع میل) |
• پانی (%) | نہ ہونے کے برابر |
آبادی | |
• 2006 تخمینہ | 277500 |
• 2003 مردم شماری | 259100 |
کرنسی | قمری فرانک (KMF) |
منطقۂ وقت | یو ٹی سی+3 (مشرقی افریقہ وقت) |
• گرمائی (ڈی ایس ٹی) | یو ٹی سی+3 (نہیں) |
کالنگ کوڈ | +269 |
انٹرنیٹ ایل ٹی ڈی | .km |
|
انجوان (Anjouan) اتحاد القمری کا حصہ ہے جو بحر ہند افریقا کے ساحل پر ایک خود مختار جزیرہ ہے۔ اس کا دار الحکومت موتسامودو (Mutsamudu) ہے۔ 2006 کے مطابق اس کی آبادی 277،500 کے لگ بگ ہے۔ جزیرہ کا کل رقبہ 424 مربع کلومیٹر (163 مربع میل) ہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Translation of the French name. The English-language page on the former Not official website (retrieved on 30 March 2008; Archived copy at Internet Archive) gives the name as "Government of Anjouan" or simply "Anjouan."
- ↑ (فرانسیسی میں)Site non officiel de l'île autonome d'Anjouan (Former Not official site of the Autonomous Island of Anjouan). Retrieved on 30 March 2008. Archived copy at Internet Archive.
- ↑ (انگریزی میں) Anjouan.net — Official
زمرہ جات:
- مضامین مع فرانسیسی زبان بیرونی روابط
- مضامین جن میں swb زبان کا متن شامل ہے
- انجوان
- 1997ء میں قائم ہونے والے ممالک اور علاقے
- 2002ء میں قائم ہونے والے ممالک اور علاقے
- اتحاد القمری کے جزائر
- اتحاد القمری کے خود مختار جزائر
- افریقا کے سابقہ ممالک
- تاریخ اتحاد القمری
- جزیرہ ممالک
- سابقہ غیر تسلیم شدہ ممالک
- سابقہ فرانسیسی مستعمرات
- بحر ہند کے ممالک
- اتحاد القمری میں پرندوں کے اہم علاقے