Nothing Special   »   [go: up one dir, main page]

مندرجات کا رخ کریں

اشعاع (طبیعیات)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

https://www.facebook.com/profile.php?id=100093555717357

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔


ہ ہہہ ہہ ݪݪګہګہہ ہہشعاع ریزی یا اشعاع (Radiation) ایک عمل ہے جس میں ایک جسم یا جوہر، موجوں یا محرک جوہری ذرات کی شکل میں توانائی اُس وقت خارج کرتا ہے جب وہ زیادہ توانائی کی حالت سے کم توانائی کی حالت پر تبدیل ہوتا ہے۔

فائل:300px-Radiation.png
تین قسم کی شعاعیں اور اُن کی نفوذی طاقت

ایٹمی مادہ پر اِس کے اثر کی بنیاد پر اِس کی دو اقسام ہو سکتی ہیں : آئنسازی اور غیر آئنسازی۔ تاہم شعاع ریزی کا لفظ عموماً آئنسازی شعاع ریزی کے لیے اِستعمال ہوتا ہے۔ آئنسازی شعاع ریزی میں جوہروں یا سالموں کو آئینوں میں تبدیل کرنے کی صلاحیت ہوتی ہے جبکہ غیر آئنسازی شعاع ریزی میں یہ صلاحیت نہیں ہوتی۔ تابکار مواد وہ طبعی مادہ ہے جو آئنسازی شعاعیں خارج کرتا ہے۔

اقسام

[ترمیم]

شعاع ریزی کی اصل میں تین اقسام ہیں : عہ شعاعیں ، بہ شعاعیں اور حبہ شعاعیں . یہ تمام شعاعیں غیر مستحکم جوہر کے مرکزہ سے خارج ہوتی ہیں .