Nothing Special   »   [go: up one dir, main page]

مندرجات کا رخ کریں

ابن عماد حنبلی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ابن عماد حنبلی
(عربی میں: عبد الحي بن أحمد بن محمد ابن العماد العكري الحنبلي)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1623ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
صالحیہ، دمشق   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات سنہ 1679ء (55–56 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مکہ   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش قاہرہ   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب اسلام
فرقہ اہل سنت
فقہی مسلک حنبلی
عملی زندگی
استاذ ابن بلبان حنبلی   ویکی ڈیٹا پر (P1066) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ مورخ [1]،  فقیہ [1]،  ادیب [1]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

عبد الحی بن احمد بن محمد ابن عماد عکری حنبلی ابو الفلاح ( 1032ھ1089ھ / 1623ء1679ء) المعروف ابن عماد حنبلی، مورخ، فقیہ، ادیب تھے۔ صالحیہ، دمشق میں پیدا ہوئے، ایک طویل عرصے تک قاہرہ میں مقیم رہے اور مکہ معظمہ میں حج کی سعادت حاصل کی اور وہیں وفات پائی۔[2]

تصنیفات

[ترمیم]
  • شذرات الذهب في أخبار من ذهب، آٹھ جلدوں میں
  • شرح متن المنتهى في فقه الحنابلة
  • شرح بديعية ابن حجة في قطر
  • معطية الأمان من حنث الأيمان مخطوط بخطه

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ^ ا ب پ مصنف: خیر الدین زرکلی — عنوان : الأعلام —  : اشاعت 15 — جلد: 3 — صفحہ: 290 — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://archive.org/details/ZIR2002ARAR
  2. ابن العِماد الحنبلي المكتبة الشاملة. وصل لهذا المسار في 6 مايو 2016 آرکائیو شدہ 2017-12-09 بذریعہ وے بیک مشین