Nothing Special   »   [go: up one dir, main page]

مندرجات کا رخ کریں

واؤ معدولہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 16:00، 20 ستمبر 2023ء از نعم البدل (تبادلۂ خیال | شراکتیں) Silent vāv» کے ترجمے پر مشتمل نیا مضمون تحریر کیا)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

اردو گرائمر میں میں واؤ معدولہ سے مراد وہ "واؤ" حرف ہے جسے "خے" کے بعد لکھا جائے البتہ لازماً بولا نا جائے۔[1]

مثال

  • خود
  • خویش
  • خوش
  • خواتین

حوالہ جات

  1. "واؤ"۔ املا نامہ