Nothing Special   »   [go: up one dir, main page]

مندرجات کا رخ کریں

عمر خان (امپائر)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 14:02، 6 جنوری 2024ء از UrduBot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (خودکار: درستی املا ← انھوں, == مزید دیکھیے ==؛ تزئینی تبدیلیاں)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
عمر خان
ذاتی معلومات
پیدائش1919
وفات4 اگست 1990ء (عمر 70–71)
کراچی، پاکستان
امپائرنگ معلومات
ٹیسٹ امپائر1 (1969)
ماخذ: Cricinfo، 16 جولائی 2013

عمر خان (پیدائش: 1919ء)|(انتقال: 4 اگست 1990ء) ایک پاکستانی کرکٹر اور امپائر تھے۔ انھوں نے 1935ء اور 1946ء کے درمیان 21 فرسٹ کلاس میچ کھیلے۔ [1] وہ 1969ء میں پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ کے ایک ٹیسٹ میچ میں بھی کھڑے تھے۔ [1] وہ عبدل ڈائر کے کوچ بھی تھے۔ [2]

انتقال

[ترمیم]

ان کا انتقال 4 اگست 1990ء کو کراچی، پاکستان میں 70–71 سال کی عمر میں ہوا۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ^ ا ب "Umar Khan"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 جولا‎ئی 2013 
  2. Salim Parvez، Cricket World Tuesday 21 April 2020۔ "Abdul Dyer - a legendary figure"۔ Cricket World