Nothing Special   »   [go: up one dir, main page]

مندرجات کا رخ کریں

سرفرازمنظور

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سرفرازمنظور
 

معلومات شخصیت
پیدائش 9 جون 1971ء (53 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فیصل آباد   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت مملکت متحدہ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد اولاد 2   ویکی ڈیٹا پر (P1971) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ مانچسٹر
یونیورسٹی آف سالفورڈ   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ صحافی [1]،  اناؤنسر ،  منظر نویس   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سرفراز منظور (انگریزی:Sarfraz Manzoor) (ولادت: 9 جون 1971ء) برطانوی صحافی، ڈاکیومینٹری ساز، بروڈکاسٹر اور اسکرین رائٹر ہیں۔ وہ اصلا پاکستانی ہیں۔ دی گارڈین میں اکثر لکھتے رہتے ہیں۔ ان کی ڈاکیومینٹری بی بی سی ریڈیو 4 پر نشر ہوتی رہتی ہے۔

ابتدائی زندگی اور تعلیم

[ترمیم]

سرفراز کی ولادت فیصل آباد، پنجاب، پاکستان میں ہوئی۔ مگر مئی 1974ء میں وہ برطانیہ چلے گئے۔ ان کے ساتھ ان کی والدہ، بھائی، بہن اور والد محمد منظور نے بھی برطانیہ کو مستقل اپنا وطن بنا لیا۔[2]


حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Muck Rack journalist ID: https://muckrack.com/sarfraz-manzoor — اخذ شدہ بتاریخ: 3 اپریل 2022
  2. Muneeza Shamsie "Of Fathers and Sons", Newsline, 1 December 2007

بیرونی معلومات

[ترمیم]