3 اپریل
Appearance
3 اپریل عیسوی تقویم کے مطابق سال کا 93 واں دن ہے۔
- 625ء۔ جنگ احد واقع ہوئی؛ شہادت حضرت حمزہ (15 شوال 3ھ)
- 1967ء۔ وفات مجتبی قزوینی؛ شیعہ فقیہ و استاد حوہ علمیہ مشہد (15 ذی الحجہ 1386ھ)
- 1986ء۔ وفات سید محمد کاظم شریعتمداری؛ "دارالتبلیغ اسلامی" کے بانی (23 رجب 1406ھ)
- 2012ء۔ سانحہ چلاس؛ پاکستان، گلگت بلتستان چلاس کے مقام پر تکفیری دہشت گردوں نے متعدد بے گناہ شیعہ مسافروں کو بسوں سے اتار کر شناخت کے بعد شہید کیا
- 2021ء۔ وفات شیخ نوروز علی نجفی؛ مدیر و مہتمم مدرسہ جعفریہ کراچی پاکستان (19 شعبان 1242ھ)