poetry ❤

میں جیسی دیکھتی ہوں نا میں بلکل ویسی ہی ہوں کوئی بناوٹ نہیں ہے مجھ میں چنچل پن اور شوخیاں مجھ میں بھی ہے پر میرے اندر سنجیدگی زیادہ ہے میں بہت زیادہ باتیں بھی کرتی ہوں لیکن صرف ان سے جو مجھ سے ہم کلام ہونا پسند کرتے ہیں میں مذاق بھی بہت کرتی ہوں لیکن صرف اتنا جتنا میں سہہ سکتی ہوں میرے اندر عجیب سی ایک درد بھری اداسی ہے لیکن اس کا مطلب ہرگز یہ نہیں کے میں نا شکری ہوں میں سرد لہجے نہیں رکھتی کرتی نہیں شکایت کسی سے بھی دل آزاری ہو آگر تو آنسوؤں سے نکال دیتی ہوں ...
حدِ ادب کی بات تھی حدِ ادب میں رہ گئی انہوں نے کہا میں چلا، میں نے کہا جائیے_!💕
540 Likes, 140 Comments - υитσℓ∂ ℓσνє 💔 (@untold._love) on Instagram: “💞 Comment below 👇 !!! Like 💙 comment 💜 tag 💚 Share !!! • • !!! Turn on post notification !!! • • •…”
سنوارتا ہے اپنی چاہتوں سے مجھے وہ، دعا ہے میں ہمیشہ اسکی حسرتوں میں رہوں"_ 💜🍃
نظر ملا کے میرے پاس آ کے لوٹ لیا، نظر ہٹی تھی کہ پھر مسکرا کے لوٹ لیا_ ❤
‘Tameezdaar’ honay ka ek nuksaan yeh bhi hai ke hazaaron baatein dil ke andar hi reh jaati hain.. 👌💯
-' Jaab Bh Ghair'On K Henayaat Dekhay, :') -' Mujh'Ko Apn'On K Sitaam Yaad Aya.!! 😥💔
تمھارے بعد خدا جانے کیا ہوا دل کو،☘ کسی سے رابطہ بڑھانے کا حوصلہ نہ ہوا.🙂
-:" Rey Qurbaan Jaoun,Mein unkiin Sadgii Pey , Jo Kehgay Dil he Tora Konsii Jaan Lelii .........🙂🖤🔥"
ہم نفرتوں کے اتنے عادی ہوگے ہیں کہ محبت بانٹنے والوں کو بھی شک کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔💯🌸💕