جڑ
جڑ (Root) پودے کا وہ حصہ ہوتا ہے جو زیادہ تر زمین کے اندر ہوتا ہے اور اس پر پتے نہیں ہوتے جڑ پودے کو زمین پر کھڑا رہنے کے لیے سہارا دیتی ہے۔ جڑ پودے کو پانی اور ضروری نمکیات مہیا کرتی ہے۔ کچھ پودوں میں جڑ پودے کی خوراک کے ذخیرے کے طور پر بھی کام کرتی ہے۔
ویکی ذخائر پر جڑ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |