استوائی گنی کے صوبے
استوائی گنی دو علاقوں اور آٹھ صوبوں ((ہسپانوی: provincias)، (فرانسیسی: province)، (پرتگالی: províncias))۔[1][2] میں منقسم ہے۔
علاقے
ترمیم- براعظمی علاقہ یا ریو مونی (دار الحکومت: ملابو)
- جزیراتی علاقہ (دار الحکومت: باتا)
صوبے
ترمیمشمار | صوبہ | دار الحکومت | آبادی (2015)[3] |
رقبہ (km2)[1][4] |
---|---|---|---|---|
1 | آنوبون | سان انتونیو دے پالے | 5,314 | 17 |
2 | بیوکو شمالی | ریبولا | 300,374 | 776 |
3 | بیوکو جنوبی | لوبا | 34,674 | 1,241 |
4 | سینترو جنوبی | ایوینایونگ | 141,986 | 9,931 |
5 | کیے-نتیم | ابیبیلین | 183,664 | 3,943 |
6 | لیتورال | باتا | 367,348 | 6,665 |
7 | ویلے-نزاس | مونگومو | 192,017 | 5,478 |
– | جیبلوہو | سیوداد دے لا پاز | – | – |
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب Gwillim Law (22 مارچ 2016)۔ "Provinces of Equatorial Guinea"۔ Statoids۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 ستمبر 2017
- ↑ "El Gobierno inicia sus actividades en Djibloho" (بزبان ہسپانوی)۔ PDGE۔ 7 فروری 2017۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 ستمبر 2017
- ↑ "Equatorial Guinea"۔ 09 مارچ 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ
- ↑ "آرکائیو کاپی" (PDF)۔ 23 جنوری 2022 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 اپریل 2020