نعرہ
Appearance
'(نعرہ تکبیر اللہ اکبر مذہب اسلام میں مسلمان کا حقی اور شرعی نعرہ ہے)
اور دیگر دنیاوی زبانوں میں جیسے انگریزی میں=Slogan}}، جو کسی دنیاوی مقصد، کسی مذہبی، سیاسی، معاشی، سماجی نظریے کی تشہیر یا مخالفت میں استعمال کیے جاتیں ہیں۔ جیسے سیاسی نعرہ روٹی، کپڑا اور مکان وغیرہ۔ ہے لفظی معنی میں نعرہ: للکار، آہ بکا، تیز بلند آواز کو کہتے ہیں۔bro/> نعرے بازی بیشتر تحقیر آمیز اصطلاح ہے، جو مخالف کی تذلیل کے لیے استعمال کیے جانے والے نعروں کی صورت ہوتی ہے۔
سیاسی نعرے
[ترمیم]- سرخ سے بہتر مردہ یا مردے سے بہتر سرخ[1] ، سرد جنگ کے دوران اشتراکیت مخالفت میں یہ نعرے انگلستان اور امریکا میں مشہور کیے گئے۔[2]
- سیاہ خوبصورت ہے یا بلیک از بیوٹی فل ، امریکا میں 1960ء میں افریقی امریکیوں نے اس نعرہ کا خوب استعمال کیا۔[3]
مذہبی نعرے
[ترمیم]- نعرئہ تکبیر : اللہ اکبر
تجارتی نعرے
[ترمیم]سماجی نعرے
[ترمیم]دیگر
[ترمیم]بھارت میں نعرے
[ترمیم]- جئے ہند
- انقلاب زندہ باد
- جئے جوان جئے کسان
- آرام حرام ہے
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ نوٹ
- ↑ Charles Clay Doyle, Wolfgang Mieder, and Fred R. Shapiro، مدیر (2012)۔ "Better red than dead"۔ The Dictionary of Modern Proverbs۔ Yale University Press۔ صفحہ: 215۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 دسمبر 2013
- ↑ "Some notes on the BLACK CULTURAL MOVEMENT"۔ 20 دسمبر 2007 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 اکتوبر 2014