Nothing Special   »   [go: up one dir, main page]

مندرجات کا رخ کریں

مجسٹریٹ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مجسٹریٹ
کینیڈا کی سپریم کورٹ کے سابق جسٹس سر لائمن پور ڈف
پیشہ
نام‌جج، جسٹس آف پیس، مجسٹریٹ
قسم پیشہ
پیشہ
شعبہ ہائے فعالیت
قانون
تفصیل
قابلیاتتجزیاتی ذہن، تنقیدی سوچ، غیر جانبداری، عقل
درکار تعلیم
عام طور پر بطور وکیل تجربہ ہوتا ہے (دائرہ اختیار کے لحاظ سے مختلف ہوتا ہے)
شعبۂ پیشہ
عدالتیں
متعلقہ کام
بیرسٹر, مشیر قانون, پراسیکیوٹر

مجسٹریٹ کی اصطلاح مختلف ممالک اور قوانین کے مختلف نظاموں میں ایک سویلین افسر کے لیے استعمال ہوتی ہے جو قانونی منتظم ہوتا ہے۔ قدیم روم میں مجسٹریٹی اعلیٰ ترین سرکاری افسری کا ایک عہدہ تھا جس کے پاس عدالتی اور انتظامی امور، دونوں کے ہی اختیارات تھے۔ دنیا کے دیگر حصوں میں جیسا کہ چین، ایک مجسٹریٹ کسی مخصوص جغرافیائی علاقے پر انتظامیہ کے لیے مجاز تھا۔ آج کے دور میں کچھ دائرہ اختیاروں میں مجسٹریٹ ایک عدالتی افسر ہے جو نچلی عدالت میں مقدمات کی سماعت کرتا ہے اور عام طور پر زیادہ معمولی یا ابتدائی معاملات سے نمٹتا ہے۔ اور کچھ دائرہ اختیاروں میں (مثلاً، انگلینڈ اور ویلز)، مجسٹریٹ عام طور پر تربیت یافتہ رضاکار ہوتے ہیں جنھیں ان کے مقامی علاقوں میں فوجداری اور دیوانی معاملات سے نمٹنے کے لیے مقرر کیا جاتا ہے۔ پاکستان میں مجسٹریٹ کو ایک جج سے کم اختیارات حاصل ہوتے ہیں۔ جج عام طور پر بڑے اور زیادہ پیچیدہ مقدمات کی سماعت کرتے ہیں جبکہ مجسٹریٹ چھوٹے معاملات جیسے چھوٹے جرائم اور دیگر متعلقہ جرائم کی سماعت کرتے ہیں۔[1][2][3][4][5][6][7][8]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. p4 and p18, Nicholas, Barry, An Introduction to Roman Law (Oxford University Press, 1975) آئی ایس بی این 0-19-876063-9
  2. "Diversity of the judiciary: Legal professions, new appointments and current post-holders – 2021 Statistics"۔ GOV.UK (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 مئی 2022 
  3. "Pakistani laws" 
  4. "California Liability Law"۔ 20 April 2022۔ 20 ستمبر 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 ستمبر 2022 
  5. "Kenyan Law: Home Page"۔ www.kenyalaw.org 
  6. "Magistrates' Court"۔ www.judiciary.uk (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 مئی 2022 
  7. legislation.gov.uk۔ "Magistrates' Court Act 1980"۔ Legislation.gov.uk۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 مئی 2022 
  8. "The jurisdiction of the magistrates court (Law in action: learning through scripted role plays) at UKCLE"۔ ials.sas.ac.uk۔ 01 جولا‎ئی 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 مئی 2022 

بیرونی روابط

[ترمیم]

سانچہ:Law