Nothing Special   »   [go: up one dir, main page]

مندرجات کا رخ کریں

"غازی شہید (ڈراما)" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 52: سطر 52:
* محمد امداد خان بہ طور Captain Inder Singh, secondary antagonist
* محمد امداد خان بہ طور Captain Inder Singh, secondary antagonist


==بیرونی ربط==
{{YouTube|2kBf1qhxbSU
}}

[[ملف:PNS Ghazi 134 DN-SC-92-03633.JPEG|تصغیر|پاکستانی آبدوز پی این ایس غازی کا ایک منظر]]
{{پی ٹی وی کے پروگرام}}
{{پی ٹی وی کے پروگرام}}



نسخہ بمطابق 20:20، 1 اپریل 2015ء

غازی شہید
نوعیتٹیلی فلم
بنیادپی این ایس غازی آبدوز کا آخری سفر
ترقی دہندہپاکستان ٹیلی وژن سینٹر
تحریراسد محمد خان
ہدایاتکاظم پاشا
نمایاں اداکارشبیر جان ، مشی خان ، عائشہ خان ، ہمایوں سعید
متنضیا محی الدین
نشرپاکستان
زباناردو
تیاری
فلم سازInter-Services Public Relations (آئی ایس پی آر)
مدیرغلام قادر خان
مقامکراچی ، بحیرہ عرب ، کراچی شپ یارڈ
کیمرا ترتیبتنویر ملک
دورانیہ120 منٹ
پروڈکشن ادارہپاکستان ٹیلی وژن سنٹر کراچی
تقسیم کارTechno Time Production
نشریات
September 6, 1998

غازی شہید 1998ء میں پاکستان ٹیلی ویژن نیٹ ورک پر پیش کیا گیا ڈرامہ ہے ۔ یہ ڈرامہ حقیقی واقعے کی یاد میں بنایا گیا تھا ۔ پی این ایس غازی پاک بحریہ کے شاندار کارناموں میں سے ایک تھی ۔ یہ آبدوز 1971ء کی جنگ میں وطن عزیز کا دفاع کرتے ہوئے خلیج بنگال میں تباہ ہوگئی تھی اور ساتھ میں عملے کے تقریبا نوّے بحری فوجی بھی شہید ہوئے ۔ اس ڈرامے میں پاکستان کی بحریہ میں شامل اسی آبدوز پی این ایس غازی کے آخری سفر کی کہانی دکھائی گئی ۔

کہانی

مشرقی پاکستان میں سیاسی حالات خراب ہونے پر پاکستان پر جنگ کے بادل چھانے لگتے ہیں تو اسی دوران پی این ایس غازی کی کمان کمانڈر ظفر خان (اداکار شبیر جان )کو دی جاتی ہے ۔ جنگ کے دوران کمانڈر ظفر خان پی این ایس غازی پر اپنے 90 ساتھیوں کے ساتھ پاکستانی سمندروں کی حفاظت کےجذبےکے ساتھ نکل پڑتے ہیں ۔ بحیرہ عرب میں گشت کے دوران انہیں سمندری بارودی سرنگ بچھانے کا حکم ملتا ہے ۔ بارودی سرنگ بچھانے کے بعد جب یہ آبدوز واپس آنے لگتی ہے تو اپنے ہی بچھائے ہوئے ایک باردوی سرنگ سے ٹکرا جاتی ہے اور خلیج بنگال کی تہہ میں فنا ہو جاتی ہے ۔

کردار

  • شبیر جان بہ طور کمانڈر ظفر خان( پی این ایس غازی کے کمانڈنگ آفیسر)
  • مشی خان بہ طور (زوجہ کمانڈر ظفر خان)
  • مبینہ ڈوسل بہ طور (والدہ کمانڈر ظفر خان)
  • عائشہ خان بہ طور (بیٹی کمانڈر ظفر خان )
  • عدنان جیلانی بہ طور لیفٹنٹ کمانڈر پرویز حمید
  • سعدیہ جیلانی بہ طور بیگم کلثوم پرویز (زوجہ لیفٹنٹ کمانڈر پرویز حمید)
  • نصراللہ بہ طور لیفٹنٹ کمانڈر شمشاد احمد
  • ہمایوں سعید بہ طور محمد بشیر راجپوت
  • غالب کمال بہ طور لیفٹنٹ نذیر احمد اعوان
  • رضوان واسطی بہ طور کموڈور کے ایم حسین
  • ابراہیم رضی بہ طور پیٹی آفیسر ایمانول - افسر برائے تارپیڈو TPO
  • فہمید احمد بہ طور ایڈمرل سرداری لال متھرا داس (بھارتی بحریہ )
  • محمد ایوب بہ طور Rear Admiral R. Krishna, main antagonist
  • امتیاز تاج بہ طور Commodore G M Hiranandan, secondary antagonist
  • محمد امداد خان بہ طور Captain Inder Singh, secondary antagonist

بیرونی ربط

وڈیو یوٹیوب پر

پاکستانی آبدوز پی این ایس غازی کا ایک منظر