Nothing Special   »   [go: up one dir, main page]

مندرجات کا رخ کریں

"آر آر آر (فلم)" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
املا
سطر 19: سطر 19:
| language = [[تیلگو زبان|تیلگو]]
| language = [[تیلگو زبان|تیلگو]]
}}
}}
'''''آر آر آر''''' مستقبل میں جاری ہونے والی [[بھارت]]ی [[تیلگو زبان]] کی ایک [[ہنگامہ خیز فلم]] ہے۔ اس فلم کے ہدایت کار اور منظر نویس [[ایس ایس راجامولی]] ہیں، جب کہ فلم کی کہانی راجامولی کے والد [[کے وی وجیندر پرساد]] لکھ رہے ہیں، اس پہلے آپ [[مگادھیرا]]، [[ایگا]] (مکھی)، [[بجرنگی بھائی جان]]، [[باہوبلی: آغاز]]، [[باہوبلی 2: انجام]] اور [[میرسل]] جیسی کامیاب اور سپر ہِٹ فلموں کی کہانی لکھ چکے ہیں۔ اس فلم کے مرکزی ستارے [[این ٹی آر جونئیر]] , [[رام چرن (اداکار)|رام چرن]] , [[عالیه بھٹ]] اور [[اجے دیوگن]] ہیں۔
'''''آر آر آر''''' مستقبل میں جاری ہونے والی [[بھارت]]ی [[تیلگو زبان]] کی ایک [[ہنگامہ خیز فلم]] ہے۔ اس فلم کے ہدایت کار اور منظر نویس [[ایس ایس راجامولی]] ہیں، جب کہ فلم کی کہانی راجامولی کے والد [[کے وی وجیندر پرساد]] لکھ رہے ہیں، اس پہلے آپ [[مگادھیرا]]، [[ایگا]] (مکھی)، [[بجرنگی بھائی جان]]، [[باہوبلی: آغاز]]، [[باہوبلی 2: انجام]] اور [[میرسل]] جیسی کامیاب اور سپر ہِٹ فلموں کی کہانی لکھ چکے ہیں۔ اس فلم کے مرکزی ستارے [[این ٹی آر جونئیر]] , [[رام چرن (اداکار)|رام چرن]] , [[عالیہ بھٹ]] اور [[اجے دیوگن]] ہیں۔
یه فلم آزادی کے لیے لڑنے والے دو لوگوں کومارام بھیم اور الوری سیتارام راجو جنہوں نے انگریزوں کی حکومت اور حیدرآباد کے نظام کے خلاف لڑنے میں نهایت اهم کردار ادا کیا.اس فلم میں ان کی زندگی کے خود ساخته جلاوطنی کے مرحلے کو تصوراتی طور پر دوباره بتایا گیا ہے۔ اس فلم کا بجٹ {{بھارتی روپیہ}}300 کروڑ سے زائد ہے اور یہ بھارت کی [[سب سے مہنگی بھارتی فلموں کی فہرست|دوسری سب سے مہنگی فلم]] ہے۔<ref name="TOI">{{cite web|url=https://timesofindia.indiatimes.com/entertainment/telugu/movies/news/ss-rajamouli-wraps-up-the-maiden-schedule-of-rrr/articleshow/66983375.cms |title=SS Rajamouli wraps up the maiden schedule of RRR |publisher= [[دی ٹائمز آف انڈیا]] |accessdate=9 دسمبر 2018| archiveurl = http://web.archive.org/web/20190105185642/https://timesofindia.indiatimes.com/entertainment/telugu/movies/news/ss-rajamouli-wraps-up-the-maiden-schedule-of-rrr/articleshow/66983375.cms%20 | archivedate = 5 جنوری 2019}}</ref><ref name="TN18">{{cite web|url=https://www.news18.com/news/movies/shooting-of-ss-rajamoulis-rrr-begins-with-jr-ntr-ram-charan-1943701.html |title=Shooting of SS Rajamouli's RRR Begins with Jr NTR, Ram Charan,Yash |publisher= [[CNN-News18]] |accessdate=9 دسمبر 2018| archiveurl = http://web.archive.org/web/20190105185634/https://www.news18.com/news/movies/shooting-of-ss-rajamoulis-rrr-begins-with-jr-ntr-ram-charan-1943701.html%20 | archivedate = 5 جنوری 2019}}</ref>

سطر 25: سطر 25:
* [[این ٹی آر جونئیر]] بطور کومارام بھیم
* [[این ٹی آر جونئیر]] بطور کومارام بھیم
* [[رام چرن]] بطور الوری سیتارام راجو
* [[رام چرن]] بطور الوری سیتارام راجو
* [[عالیه بھٹ]] بطور سیتا
* [[عالیہ بھٹ]] بطور سیتا
* [[ساموتھیراکانی]]
* [[ساموتھیراکانی]]
* [[اجے دیوگن]]
* [[اجے دیوگن]]

نسخہ بمطابق 12:25، 10 اپریل 2019ء

آر آر آر
ہدایت کارایس ایس راجامولی
پروڈیوسرڈی وی وی ڈنایا
منظر نویسایس ایس راجامولی
کہانیکے وی وجیندر پرساد
ستارےاین ٹی آر جونئیر
رام چرن
موسیقیایم ایم کیراونی
سنیماگرافیکے کے سینتھل کمار
ایڈیٹراے سریکر پرساد
پروڈکشن
کمپنی
ملکبھارت
زبانتیلگو
بجٹ300 کروڑ[1]

آر آر آر مستقبل میں جاری ہونے والی بھارتی تیلگو زبان کی ایک ہنگامہ خیز فلم ہے۔ اس فلم کے ہدایت کار اور منظر نویس ایس ایس راجامولی ہیں، جب کہ فلم کی کہانی راجامولی کے والد کے وی وجیندر پرساد لکھ رہے ہیں، اس پہلے آپ مگادھیرا، ایگا (مکھی)، بجرنگی بھائی جان، باہوبلی: آغاز، باہوبلی 2: انجام اور میرسل جیسی کامیاب اور سپر ہِٹ فلموں کی کہانی لکھ چکے ہیں۔ اس فلم کے مرکزی ستارے این ٹی آر جونئیر , رام چرن , عالیہ بھٹ اور اجے دیوگن ہیں۔ یه فلم آزادی کے لیے لڑنے والے دو لوگوں کومارام بھیم اور الوری سیتارام راجو جنہوں نے انگریزوں کی حکومت اور حیدرآباد کے نظام کے خلاف لڑنے میں نهایت اهم کردار ادا کیا.اس فلم میں ان کی زندگی کے خود ساخته جلاوطنی کے مرحلے کو تصوراتی طور پر دوباره بتایا گیا ہے۔ اس فلم کا بجٹ 300 کروڑ سے زائد ہے اور یہ بھارت کی دوسری سب سے مہنگی فلم ہے۔[2][3]

کردار

تیاری

فلم کی شوٹنگ 19 نومبر، 2018ء کو حیدرآباد میں شروع ہوئی۔ فلم کے پہلے شیڈول میں ایک ہنگامہ خیز منظر حیدرآبار کی ایک ایلومینیم فیکٹری میں شوٹ کیا گیا۔[3][4]

حوالہ جات

  1. Shooting of SS Rajamouli's RRR Begins with Jr NTR, Ram Charan
  2. "SS Rajamouli wraps up the maiden schedule of RRR"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ 5 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 دسمبر 2018 
  3. ^ ا ب "Shooting of SS Rajamouli's RRR Begins with Jr NTR, Ram Charan,Yash"۔ CNN-News18۔ 5 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 دسمبر 2018 
  4. "Rajamouli completes first shooting schedule for RRR"۔ Deccan Chronicle۔ 5 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 دسمبر 2018 

بیرونی روابط