"آر آر آر (فلم)" کے نسخوں کے درمیان فرق
JarBot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
|||
(4 صارفین 10 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے) | |||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{خانہ معلومات فلم/عربی |
|||
{{Infobox film |
|||
| name = آر آر آر |
| name = آر آر آر |
||
| image = |
| image = |
||
سطر 7: | سطر 7: | ||
| story = [[کے وی وجیندر پرساد]] |
| story = [[کے وی وجیندر پرساد]] |
||
| producer = [[ڈی وی وی ڈنایا]] |
| producer = [[ڈی وی وی ڈنایا]] |
||
| starring = [[این ٹی آر جونئیر]]<br>[[رام چرن (اداکار)|رام چرن]] |
| starring = [[این ٹی آر جونئیر]]<br />[[رام چرن (اداکار)|رام چرن]] |
||
| music = [[ایم ایم کیراونی]] |
| music = [[ایم ایم کیراونی]] |
||
| cinematography = [[کے کے سینتھل کمار]] |
| cinematography = [[کے کے سینتھل کمار]] |
||
سطر 13: | سطر 13: | ||
| studio = [[ڈی وی وی ڈنایا|ڈی وی وی انٹرٹینمنٹ]] |
| studio = [[ڈی وی وی ڈنایا|ڈی وی وی انٹرٹینمنٹ]] |
||
| distributor = |
| distributor = |
||
| release date = |
| release date = |
||
| runtime = |
| runtime = |
||
| budget = {{INR}}300 کروڑ<ref>[https://www.news18.com/news/movies/shooting-of-ss-rajamoulis-rrr-begins-with-jr-ntr-ram-charan-1943701.html Shooting of SS Rajamouli's RRR Begins with Jr NTR, Ram Charan] |
| budget = {{INR}}300 کروڑ<ref>[https://www.news18.com/news/movies/shooting-of-ss-rajamoulis-rrr-begins-with-jr-ntr-ram-charan-1943701.html Shooting of SS Rajamouli's RRR Begins with Jr NTR, Ram Charan]</ref> |
||
| country = بھارت |
| country = بھارت |
||
| language = [[تیلگو زبان|تیلگو]] |
| language = [[تیلگو زبان|تیلگو]] |
||
}} |
}} |
||
'''''آر آر آر''''' مستقبل میں جاری ہونے والی [[بھارت]]ی [[تیلگو زبان]] کی ایک [[ہنگامہ خیز فلم]] ہے۔ اس فلم کے ہدایت کار اور منظر نویس [[ایس ایس راجامولی]] ہیں، جب کہ فلم کی کہانی راجامولی کے والد [[کے وی وجیندر پرساد]] لکھ رہے ہیں، اس پہلے آپ [[مگادھیرا]]، [[ایگا]] (مکھی)، [[بجرنگی بھائی جان]]، [[باہوبلی: آغاز]]، [[باہوبلی 2: انجام]] اور [[میرسل]] جیسی کامیاب اور سپر ہِٹ فلموں کی کہانی لکھ چکے ہیں۔ اس فلم کے مرکزی ستارے [[این ٹی آر جونئیر]] |
'''''آر آر آر''''' مستقبل میں جاری ہونے والی [[بھارت]]ی [[تیلگو زبان]] کی ایک [[ہنگامہ خیز فلم]] ہے۔ اس فلم کے ہدایت کار اور منظر نویس [[ایس ایس راجامولی]] ہیں، جب کہ فلم کی کہانی راجامولی کے والد [[کے وی وجیندر پرساد]] لکھ رہے ہیں، اس پہلے آپ [[مگادھیرا]]، [[ایگا]] (مکھی)، [[بجرنگی بھائی جان]]، [[باہوبلی: آغاز]]، [[باہوبلی 2: انجام]] اور [[میرسل]] جیسی کامیاب اور سپر ہِٹ فلموں کی کہانی لکھ چکے ہیں۔ اس فلم کے مرکزی ستارے [[این ٹی آر جونئیر]]، [[رام چرن (اداکار)|رام چرن]]، [[عالیہ بھٹ]] اور [[اجے دیوگن]] ہیں۔ |
||
یه فلم آزادی کے لیے لڑنے والے دو لوگوں کومارام بھیم اور [[الوری سیتارام راجو]] جنھوں نے انگریزوں کی حکومت اور حیدرآباد کے نظام کے خلاف لڑنے میں نهایت اهم کردار ادا |
یه فلم آزادی کے لیے لڑنے والے دو لوگوں کومارام بھیم اور [[الوری سیتارام راجو]] جنھوں نے انگریزوں کی حکومت اور حیدرآباد کے نظام کے خلاف لڑنے میں نهایت اهم کردار ادا کیا۔اس فلم میں ان کی زندگی کے خود ساخته جلاوطنی کے مرحلے کو تصوراتی طور پر دوباره بتایا گیا ہے۔ اس فلم کا بجٹ {{بھارتی روپیہ}}300 کروڑ سے زائد ہے اور یہ بھارت کی [[سب سے مہنگی بھارتی فلموں کی فہرست|دوسری سب سے مہنگی فلم]] ہے۔<ref name="TOI">{{cite web |url=https://timesofindia.indiatimes.com/entertainment/telugu/movies/news/ss-rajamouli-wraps-up-the-maiden-schedule-of-rrr/articleshow/66983375.cms |title=SS Rajamouli wraps up the maiden schedule of RRR |publisher=[[دی ٹائمز آف انڈیا]] |accessdate=9 دسمبر 2018 |archiveurl=https://web.archive.org/web/20190105185642/https://timesofindia.indiatimes.com/entertainment/telugu/movies/news/ss-rajamouli-wraps-up-the-maiden-schedule-of-rrr/articleshow/66983375.cms%20 |archivedate=2019-01-05 |url-status=live}}</ref><ref name="TN18">{{cite web |url=https://www.news18.com/news/movies/shooting-of-ss-rajamoulis-rrr-begins-with-jr-ntr-ram-charan-1943701.html |title=Shooting of SS Rajamouli's RRR Begins with Jr NTR, Ram Charan,Yash |publisher=[[سی این این نیوز 18]] |accessdate=9 دسمبر 2018 |archiveurl=https://web.archive.org/web/20190105185634/https://www.news18.com/news/movies/shooting-of-ss-rajamoulis-rrr-begins-with-jr-ntr-ram-charan-1943701.html%20 |archivedate=2019-01-05 |url-status=live}}</ref> |
||
== فلم کی کہانی== |
== فلم کی کہانی == |
||
1920 میں، برطانوی گورنر سکاٹ |
1920 میں، برطانوی گورنر سکاٹ (رے اسٹیون سن )اور اس کی اہلیہ (ایلیسن ڈوڈی) عادل آباد کے جنگل کا دورہ کرتے ہیں اور گونڈ قبیلے کی ایک ہونہار لڑکی مالی کو زبردستی دہلی لے جاتے ہیں۔ قبیلے کا محافظ کمارم بھیم (این ٹی آر جونیئر)ہے جو وہ اپنے ساتھیوں کی مدد کے لیے جنگل میں ایک شیر کو پکڑ تے ہیں۔ لڑکی کو بچانے کے لیے کمارم بھیم اپنے آدمیوں کے ساتھ دہلی پہنچتا ہے۔ حیدرآباد کے نظام نے اسکاٹ کے افسر کو بھیم کے مشن کے بارے میں خبردار کردیتے ہیں۔ |
||
الوری سیتا راما راجو (رام چرن ) |
الوری سیتا راما راجو (رام چرن ) ایک پولیس افسر ہے جو سلطنت کی خدمت کرنے کی اپنی قابلیت ثابت کرنا چاہتا ہے۔ پروموشن حاصل کرنے کے لیے، وہ بھیم کو پکڑنے کا چیلنج لیتا ہے جس کا ٹھکانہ نامعلوم ہے۔ رام آگے آکر آزادی کے کارکنوں کی میٹنگ میں شرکت کرتا ہے اور سکاٹ کو قتل کرنے کی تجویز پیش کرتا ہے۔ جیسا کہ ان کے اہداف ایک دوسرے سے ملتے نظر آتے ہیں، بھیم کا ساتھی لچھو، (راہول راماکرشنا ) رام سے بھیم سے ملنے کو کہتا ہیں۔ تاہم، جب لچھو کو محسوس ہوتا ہے کہ رام ایک پولیس افسر ہے وہ بھاگ جاتا ہے۔ لچھو بھیم کو اس کے بارے میں بتاتا ہے جو اسے چھپنے کو کہتا ہے۔ |
||
ایک لڑکے کو بچانے کے لیے |
ایک لڑکے کو بچانے کے لیے رام اور بھیم اتفاق سے ملتے ہیں اور دوست بن جاتے ہیں۔ بھیم اپنا تعارف اختر نامی مسلمان کے طور پر کراتا ہے جبکہ رام اپنی پولیس افسر کی شناخت چھپاتا ہے اور جلد ہی، وہ ایک دوسرے کے گہرے دوست بن جاتے ہیں۔ بھیم اسکاٹ کی بھانجی جینیفر سے اس وقت ملتا ہے جب وہ گورنر کے محل میں گھسنے کی کوشش کر رہے ہوتے ہیں۔ رام بھیم کو اس کے قریب جانے میں مدد کرتا ہے۔ جینیفر نے بھیم کو ایک پارٹی میں مدعو کیا جس میں دونوں نے شرکت کی۔ اس کے رقص سے متاثر ہو کر، جینیفر بھیم کو محل میں جانے کی پیشکش کرتی ہے جہاں وہ خاموشی سے مالی سے ملتا ہے، اسے بچانے کی یقین دہانی کراتا ہے۔ رام لچھو کو پکڑ لیتا ہے کہ وہ اس سے اس کے لیڈر کا پتہ پوچھے لیکن بے سود۔ لچھو ایک عام کریت سانپ پکڑتا ہے اور اسے رام پر پھینک دیتا ہے جو اسے کاٹ لیتاہے۔ لچھو نے رام کو خبردار کیا کہ یہ زہر اسے ایک گھنٹے کے اندر مار سکتا ہے، اس کا علاج صرف گونڈ کے لوگ جانتے ہیں۔ رام بھیم کے پاس پہنچتا ہے جو اس کا علاج کرتا ہے۔ بھیم نے رام کو اپنے مشن کے بارے میں بتا تاہے۔ |
||
بھیم اور اس کے آدمی جنگلی جانوروں سے بھرے ٹرک کے ساتھ محل میں گھس جاتے |
بھیم اور اس کے آدمی جنگلی جانوروں سے بھرے ٹرک کے ساتھ محل میں گھس جاتے ہیں۔ تاہم، رام اسے ایک پولیس افسر کے طور پر انھیں روکتا ہے۔ بھیم اسے گرفتار نہ کرنے کی التجا کرتا ہے لیکن رام نہیں رکتا۔ غصے میں، بھیم رام سے لڑتا ہے اور محل کی دیواروں پر چڑھ جاتا ہے۔ رام اسے روکتا ہے، سکاٹ مالی کو یرغمال بنا لیتا ہے اور بھیم کو ہتھیار ڈالے بغیر کوئی آپشن نہیں بچا۔ بھیم کو سرعام پھانسی کی سزا سنائی جاتی ہے۔ اسکاٹ اسے گھٹنے ٹیکنے کا کہتا ہے لیکن بھیم رام کے کوڑے مارنے کے باوجود انکار کرتا ہے۔ بھیم ایک ایسا گانا گاتا ہے جو عوام کو بغاوت پر اکساتا ہے اور اسے افسران واپس لے جاتے ہیں۔ |
||
رام یاد کرتا ہے کہ ان کے والد وینکٹ راماراجو |
رام یاد کرتا ہے کہ ان کے والد وینکٹ راماراجو (اجے دیوگن )نے بغاوت کی تھی اور انگریزوں کے خلاف اپنی جان قربان کر دی تھی۔ وینکٹ رام سے وعدہ کرتا ہے کہ وہ ہر اس شخص کو ہتھیار فراہم کرے گا جو بغاوت میں حصہ لے گا۔ وینکٹ کے دوست وینکٹیشورولو (سموتھیراکانی)نے رام کو مطلع کیا کہ اس کا وعدہ پورا ہونے جا رہا ہے کیونکہ وہ ہتھیاروں کی کھیپ کے انچارج کے طور پر مقرر کیا گیا ہے۔ تاہم، رام بھیم اور لڑکی کو بچانے کو اپنی ترجیح کے طور پر رکھتا ہے۔ وہ سکاٹ سے درخواست کرتا ہے کہ وہ اپنے منصوبے کے ایک حصے کے طور پر مضافات میں بھیم کو پھانسی دے دے۔ تاہم، سکاٹ اس کی چال کو جان لیتا ہے اور اسے زخمی کر دیتا۔ بھیم اپنے آپ کو آزاد کرلیتا ہے اور محافظوں سے لڑتا ہے جب کہ رام اسے بچانے کے لیے مالی کے سر پر ایک گارڈ کو گولی مار کر مار دیتا ہے۔ اسے حملہ سمجھ کر، بھیم رام کو مارتا ہے اور مالی کے ساتھ فرار ہو جاتا ہے۔ |
||
بھیم اور اس کے آدمی ہاتھرس میں چھپ جاتے ہیں لیکن انگریز فوج وہاں پہنچ گئی۔ سیتا (عالیہ بھٹ )نے پہچان لیا کہ وہ خطرے میں ہیں اور انگریزوں کو یہ جھوٹ بول کر بھگا دیتی |
بھیم اور اس کے آدمی ہاتھرس میں چھپ جاتے ہیں لیکن انگریز فوج وہاں پہنچ گئی۔ سیتا (عالیہ بھٹ )نے پہچان لیا کہ وہ خطرے میں ہیں اور انگریزوں کو یہ جھوٹ بول کر بھگا دیتی ہیں کہ اس جگہ چیچک کی وبا پھیل رہی ہے۔ سیتا نے انکشاف کیا کہ وہ رام کی کزن اور منگیتر ہے۔ وہ مزید کہتی ہیں کہ رام کو موت کی سزا سنائی گئی ہے کیونکہ وہ اپنے بہترین دوست بھیم کو بچانے کے لیے انگریزوں کے خلاف گیا تھا۔ |
||
بھیم اپنے کیے پر پچھتایا اور سیتا سے وعدہ کیا کہ وہ رام کو بچائے گا۔ |
بھیم اپنے کیے پر پچھتایا اور سیتا سے وعدہ کیا کہ وہ رام کو بچائے گا۔ |
||
بھیم جینیفر کے دیے گئے بلیو پرنٹ کی مدد سے بیرک میں گھس جاتا ہے۔ وہ رام کو جیل سے رہا کرتا ہے، اسے اپنے کندھے پر لے جاتا ہے کیونکہ وہ زخمی |
بھیم جینیفر کے دیے گئے بلیو پرنٹ کی مدد سے بیرک میں گھس جاتا ہے۔ وہ رام کو جیل سے رہا کرتا ہے، اسے اپنے کندھے پر لے جاتا ہے کیونکہ وہ زخمی اور چلنے کے قابل نہیں ہوتا۔ وہ مل کر پولیس سے لڑتے ہیں اور فرار ہوتے ہیں۔ بھیم رام کا علاج کرتا ہے، تاہم، انگریز پولیس ان پر جنگل میں حملہ کرتی ہے۔ |
||
رام بھگوان رام کے مندر سے کمان اور تیر لے کر جوابی کارروائی کرتا ہے۔ بھیم نیزہ لے کر اس کے ساتھ شامل ہوتا ہے۔ وہ انگریز فوج سے لڑتے ہیں اور محل کی طرف بڑھتے ہیں۔ وہ TNT سے بھرے کمرے میں ایک موٹر سائیکل کو |
رام بھگوان رام کے مندر سے کمان اور تیر لے کر جوابی کارروائی کرتا ہے۔ بھیم نیزہ لے کر اس کے ساتھ شامل ہوتا ہے۔ وہ انگریز فوج سے لڑتے ہیں اور محل کی طرف بڑھتے ہیں۔ وہ TNT سے بھرے کمرے میں ایک موٹر سائیکل کو دہماکے سے اڑا دیتے ہیں اور عمارت پھٹ جاتی ہے۔ بھیم بندوقیں اور گولہ بارود بازیافت کرتا ہے اور اسے رام کے حوالے کرتا ہے۔ افراتفری میں لیڈی سکاٹ ماری جاتی ہے جبکہ اسکاٹ بھی رام اور بھیم کے ہاتھوں مارا جاتا ہے۔ |
||
آخر میں وہ دونوں سیتا، جینیفر اور دوسروں کے ساتھ دوبارہ مل جاتے ہیں۔ رام کے اصرار پر، بھیم اسے تعلیم دے کر احسان واپس کرنے کی درخواست کرتا ہے۔ رام اپنے گاؤں واپس آتا ہے اور وعدے کے مطابق ہتھیار فراہم کرتا ہے جب کہ بھیم اپنے گاؤں میں واپس آتا ہے، مالی کو اپنی ماں سے ملاتا ہے۔ |
آخر میں وہ دونوں سیتا، جینیفر اور دوسروں کے ساتھ دوبارہ مل جاتے ہیں۔ رام کے اصرار پر، بھیم اسے تعلیم دے کر احسان واپس کرنے کی درخواست کرتا ہے۔ رام اپنے گاؤں واپس آتا ہے اور وعدے کے مطابق ہتھیار فراہم کرتا ہے جب کہ بھیم اپنے گاؤں میں واپس آتا ہے، مالی کو اپنی ماں سے ملاتا ہے۔ |
||
سطر 44: | سطر 44: | ||
* [[رام چرن (اداکار)|رام چرن]] بطور الوری سیتارام راجو |
* [[رام چرن (اداکار)|رام چرن]] بطور الوری سیتارام راجو |
||
* [[عالیہ بھٹ]] بطور سیتا |
* [[عالیہ بھٹ]] بطور سیتا |
||
* [[ساموتھیراکانی]] |
* [[ساموتھیراکانی]] |
||
* [[اجے دیوگن]] |
* [[اجے دیوگن]] |
||
== تیاری == |
== تیاری == |
||
فلم کی شوٹنگ 19 نومبر، 2018ء کو [[حیدرآباد، بھارت|حیدرآباد]] میں شروع ہوئی۔ فلم کے پہلے شیڈول میں ایک ہنگامہ خیز منظر حیدرآبار کی ایک ایلومینیم فیکٹری میں شوٹ کیا گیا۔<ref name=TN18/><ref name="DC">{{cite web |url=https://deccanchronicle.com/entertainment/tollywood/081218/rajamouli-completes-first-shooting-schedule-for-rrr.html |title=Rajamouli completes first shooting schedule for RRR |publisher=[[دکن کرانیکل]] |accessdate=9 |
فلم کی شوٹنگ 19 نومبر، 2018ء کو [[حیدرآباد، بھارت|حیدرآباد]] میں شروع ہوئی۔ فلم کے پہلے شیڈول میں ایک ہنگامہ خیز منظر حیدرآبار کی ایک ایلومینیم فیکٹری میں شوٹ کیا گیا۔<ref name=TN18 /><ref name="DC">{{cite web |url=https://deccanchronicle.com/entertainment/tollywood/081218/rajamouli-completes-first-shooting-schedule-for-rrr.html |title=Rajamouli completes first shooting schedule for RRR |publisher=[[دکن کرانیکل]] |accessdate=9 دسمبر 2018 |archiveurl=https://web.archive.org/web/20190105185640/https://www.deccanchronicle.com/entertainment/tollywood/081218/rajamouli-completes-first-shooting-schedule-for-rrr.html%20 |archivedate=2019-01-05 |url-status=live}}</ref> |
||
== حوالہ جات == |
== حوالہ جات == |
||
سطر 86: | سطر 86: | ||
[[زمرہ:یوکرین میں عکس بند فلمیں]] |
[[زمرہ:یوکرین میں عکس بند فلمیں]] |
||
[[زمرہ:ویکی ڈیٹا سے مطابقت رکھنے والی مختصر تفصیل]] |
[[زمرہ:ویکی ڈیٹا سے مطابقت رکھنے والی مختصر تفصیل]] |
||
[[زمرہ:2022ء کی تھری ڈی فلمیں]] |
|||
[[زمرہ:دوستی کے بارے میں فلمیں]] |
|||
[[زمرہ:بھارتی ایکشن ڈراما فلمیں]] |
|||
[[زمرہ:بھارتی تھری ڈی فلمیں]] |
|||
[[زمرہ:ایم ایم کیروانی کی مرتب کردہ موسیقی پر مشتمل فلمیں]] |
|||
[[زمرہ:بھارتی آئی میکس فلمیں]] |
|||
[[زمرہ:حقیقی لوگوں پر مبنی فلمیں]] |
|||
[[زمرہ:تحریک آزادی ہند میں سیٹ فلمیں]] |
|||
[[زمرہ:مہابلیشور میں عکس بند فلمیں]] |
حالیہ نسخہ بمطابق 12:31، 6 اکتوبر 2024ء
آر آر آر | |
---|---|
(انگریزی میں: RRR) | |
ہدایت کار | ایس ایس راجامولی |
اداکار | این ٹی آر جونئیر رام چرن عالیہ بھٹ نابن لوہاگن اجے دیوگن شریا سرن رے اسٹیونسن ایلیسن ڈوڈی |
فلم ساز | ڈی وی وی دانایا |
صنف | ہنگامہ خیز فلم |
فلم نویس | |
دورانیہ | 187 منٹ |
زبان | تیلگو |
ملک | بھارت |
سنیما گرافر | سینتھل کمار |
موسیقی | ایم ایم کیراونی |
ایڈیٹر | اے سریکار پرساد |
تقسیم کنندہ | لائیکا پروڈکشن ، پین انڈیا انٹرٹینمنٹ ، ویئرنس فلمز |
میزانیہ | ₹300 کروڑ[1] |
تاریخ نمائش | 25 مارچ 2022 (بھارت ، ریاستہائے متحدہ امریکا ، کینیڈا ، میکسیکو ، آسٹریلیا ، ہسپانیہ اور جرمنی )[2]24 مارچ 2022 (عراق ) |
مزید معلومات۔۔۔ | |
باضابطہ ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
آل مووی | v731670 |
tt8178634 | |
درستی - ترمیم |
Found release date,
آر آر آر مستقبل میں جاری ہونے والی بھارتی تیلگو زبان کی ایک ہنگامہ خیز فلم ہے۔ اس فلم کے ہدایت کار اور منظر نویس ایس ایس راجامولی ہیں، جب کہ فلم کی کہانی راجامولی کے والد کے وی وجیندر پرساد لکھ رہے ہیں، اس پہلے آپ مگادھیرا، ایگا (مکھی)، بجرنگی بھائی جان، باہوبلی: آغاز، باہوبلی 2: انجام اور میرسل جیسی کامیاب اور سپر ہِٹ فلموں کی کہانی لکھ چکے ہیں۔ اس فلم کے مرکزی ستارے این ٹی آر جونئیر، رام چرن، عالیہ بھٹ اور اجے دیوگن ہیں۔ یه فلم آزادی کے لیے لڑنے والے دو لوگوں کومارام بھیم اور الوری سیتارام راجو جنھوں نے انگریزوں کی حکومت اور حیدرآباد کے نظام کے خلاف لڑنے میں نهایت اهم کردار ادا کیا۔اس فلم میں ان کی زندگی کے خود ساخته جلاوطنی کے مرحلے کو تصوراتی طور پر دوباره بتایا گیا ہے۔ اس فلم کا بجٹ ₹300 کروڑ سے زائد ہے اور یہ بھارت کی دوسری سب سے مہنگی فلم ہے۔[3][4]
فلم کی کہانی
[ترمیم]1920 میں، برطانوی گورنر سکاٹ (رے اسٹیون سن )اور اس کی اہلیہ (ایلیسن ڈوڈی) عادل آباد کے جنگل کا دورہ کرتے ہیں اور گونڈ قبیلے کی ایک ہونہار لڑکی مالی کو زبردستی دہلی لے جاتے ہیں۔ قبیلے کا محافظ کمارم بھیم (این ٹی آر جونیئر)ہے جو وہ اپنے ساتھیوں کی مدد کے لیے جنگل میں ایک شیر کو پکڑ تے ہیں۔ لڑکی کو بچانے کے لیے کمارم بھیم اپنے آدمیوں کے ساتھ دہلی پہنچتا ہے۔ حیدرآباد کے نظام نے اسکاٹ کے افسر کو بھیم کے مشن کے بارے میں خبردار کردیتے ہیں۔ الوری سیتا راما راجو (رام چرن ) ایک پولیس افسر ہے جو سلطنت کی خدمت کرنے کی اپنی قابلیت ثابت کرنا چاہتا ہے۔ پروموشن حاصل کرنے کے لیے، وہ بھیم کو پکڑنے کا چیلنج لیتا ہے جس کا ٹھکانہ نامعلوم ہے۔ رام آگے آکر آزادی کے کارکنوں کی میٹنگ میں شرکت کرتا ہے اور سکاٹ کو قتل کرنے کی تجویز پیش کرتا ہے۔ جیسا کہ ان کے اہداف ایک دوسرے سے ملتے نظر آتے ہیں، بھیم کا ساتھی لچھو، (راہول راماکرشنا ) رام سے بھیم سے ملنے کو کہتا ہیں۔ تاہم، جب لچھو کو محسوس ہوتا ہے کہ رام ایک پولیس افسر ہے وہ بھاگ جاتا ہے۔ لچھو بھیم کو اس کے بارے میں بتاتا ہے جو اسے چھپنے کو کہتا ہے۔
ایک لڑکے کو بچانے کے لیے رام اور بھیم اتفاق سے ملتے ہیں اور دوست بن جاتے ہیں۔ بھیم اپنا تعارف اختر نامی مسلمان کے طور پر کراتا ہے جبکہ رام اپنی پولیس افسر کی شناخت چھپاتا ہے اور جلد ہی، وہ ایک دوسرے کے گہرے دوست بن جاتے ہیں۔ بھیم اسکاٹ کی بھانجی جینیفر سے اس وقت ملتا ہے جب وہ گورنر کے محل میں گھسنے کی کوشش کر رہے ہوتے ہیں۔ رام بھیم کو اس کے قریب جانے میں مدد کرتا ہے۔ جینیفر نے بھیم کو ایک پارٹی میں مدعو کیا جس میں دونوں نے شرکت کی۔ اس کے رقص سے متاثر ہو کر، جینیفر بھیم کو محل میں جانے کی پیشکش کرتی ہے جہاں وہ خاموشی سے مالی سے ملتا ہے، اسے بچانے کی یقین دہانی کراتا ہے۔ رام لچھو کو پکڑ لیتا ہے کہ وہ اس سے اس کے لیڈر کا پتہ پوچھے لیکن بے سود۔ لچھو ایک عام کریت سانپ پکڑتا ہے اور اسے رام پر پھینک دیتا ہے جو اسے کاٹ لیتاہے۔ لچھو نے رام کو خبردار کیا کہ یہ زہر اسے ایک گھنٹے کے اندر مار سکتا ہے، اس کا علاج صرف گونڈ کے لوگ جانتے ہیں۔ رام بھیم کے پاس پہنچتا ہے جو اس کا علاج کرتا ہے۔ بھیم نے رام کو اپنے مشن کے بارے میں بتا تاہے۔
بھیم اور اس کے آدمی جنگلی جانوروں سے بھرے ٹرک کے ساتھ محل میں گھس جاتے ہیں۔ تاہم، رام اسے ایک پولیس افسر کے طور پر انھیں روکتا ہے۔ بھیم اسے گرفتار نہ کرنے کی التجا کرتا ہے لیکن رام نہیں رکتا۔ غصے میں، بھیم رام سے لڑتا ہے اور محل کی دیواروں پر چڑھ جاتا ہے۔ رام اسے روکتا ہے، سکاٹ مالی کو یرغمال بنا لیتا ہے اور بھیم کو ہتھیار ڈالے بغیر کوئی آپشن نہیں بچا۔ بھیم کو سرعام پھانسی کی سزا سنائی جاتی ہے۔ اسکاٹ اسے گھٹنے ٹیکنے کا کہتا ہے لیکن بھیم رام کے کوڑے مارنے کے باوجود انکار کرتا ہے۔ بھیم ایک ایسا گانا گاتا ہے جو عوام کو بغاوت پر اکساتا ہے اور اسے افسران واپس لے جاتے ہیں۔
رام یاد کرتا ہے کہ ان کے والد وینکٹ راماراجو (اجے دیوگن )نے بغاوت کی تھی اور انگریزوں کے خلاف اپنی جان قربان کر دی تھی۔ وینکٹ رام سے وعدہ کرتا ہے کہ وہ ہر اس شخص کو ہتھیار فراہم کرے گا جو بغاوت میں حصہ لے گا۔ وینکٹ کے دوست وینکٹیشورولو (سموتھیراکانی)نے رام کو مطلع کیا کہ اس کا وعدہ پورا ہونے جا رہا ہے کیونکہ وہ ہتھیاروں کی کھیپ کے انچارج کے طور پر مقرر کیا گیا ہے۔ تاہم، رام بھیم اور لڑکی کو بچانے کو اپنی ترجیح کے طور پر رکھتا ہے۔ وہ سکاٹ سے درخواست کرتا ہے کہ وہ اپنے منصوبے کے ایک حصے کے طور پر مضافات میں بھیم کو پھانسی دے دے۔ تاہم، سکاٹ اس کی چال کو جان لیتا ہے اور اسے زخمی کر دیتا۔ بھیم اپنے آپ کو آزاد کرلیتا ہے اور محافظوں سے لڑتا ہے جب کہ رام اسے بچانے کے لیے مالی کے سر پر ایک گارڈ کو گولی مار کر مار دیتا ہے۔ اسے حملہ سمجھ کر، بھیم رام کو مارتا ہے اور مالی کے ساتھ فرار ہو جاتا ہے۔
بھیم اور اس کے آدمی ہاتھرس میں چھپ جاتے ہیں لیکن انگریز فوج وہاں پہنچ گئی۔ سیتا (عالیہ بھٹ )نے پہچان لیا کہ وہ خطرے میں ہیں اور انگریزوں کو یہ جھوٹ بول کر بھگا دیتی ہیں کہ اس جگہ چیچک کی وبا پھیل رہی ہے۔ سیتا نے انکشاف کیا کہ وہ رام کی کزن اور منگیتر ہے۔ وہ مزید کہتی ہیں کہ رام کو موت کی سزا سنائی گئی ہے کیونکہ وہ اپنے بہترین دوست بھیم کو بچانے کے لیے انگریزوں کے خلاف گیا تھا۔ بھیم اپنے کیے پر پچھتایا اور سیتا سے وعدہ کیا کہ وہ رام کو بچائے گا۔
بھیم جینیفر کے دیے گئے بلیو پرنٹ کی مدد سے بیرک میں گھس جاتا ہے۔ وہ رام کو جیل سے رہا کرتا ہے، اسے اپنے کندھے پر لے جاتا ہے کیونکہ وہ زخمی اور چلنے کے قابل نہیں ہوتا۔ وہ مل کر پولیس سے لڑتے ہیں اور فرار ہوتے ہیں۔ بھیم رام کا علاج کرتا ہے، تاہم، انگریز پولیس ان پر جنگل میں حملہ کرتی ہے۔ رام بھگوان رام کے مندر سے کمان اور تیر لے کر جوابی کارروائی کرتا ہے۔ بھیم نیزہ لے کر اس کے ساتھ شامل ہوتا ہے۔ وہ انگریز فوج سے لڑتے ہیں اور محل کی طرف بڑھتے ہیں۔ وہ TNT سے بھرے کمرے میں ایک موٹر سائیکل کو دہماکے سے اڑا دیتے ہیں اور عمارت پھٹ جاتی ہے۔ بھیم بندوقیں اور گولہ بارود بازیافت کرتا ہے اور اسے رام کے حوالے کرتا ہے۔ افراتفری میں لیڈی سکاٹ ماری جاتی ہے جبکہ اسکاٹ بھی رام اور بھیم کے ہاتھوں مارا جاتا ہے۔
آخر میں وہ دونوں سیتا، جینیفر اور دوسروں کے ساتھ دوبارہ مل جاتے ہیں۔ رام کے اصرار پر، بھیم اسے تعلیم دے کر احسان واپس کرنے کی درخواست کرتا ہے۔ رام اپنے گاؤں واپس آتا ہے اور وعدے کے مطابق ہتھیار فراہم کرتا ہے جب کہ بھیم اپنے گاؤں میں واپس آتا ہے، مالی کو اپنی ماں سے ملاتا ہے۔
کردار
[ترمیم]- این ٹی آر جونئیر بطور کومارام بھیم
- رام چرن بطور الوری سیتارام راجو
- عالیہ بھٹ بطور سیتا
- ساموتھیراکانی
- اجے دیوگن
تیاری
[ترمیم]فلم کی شوٹنگ 19 نومبر، 2018ء کو حیدرآباد میں شروع ہوئی۔ فلم کے پہلے شیڈول میں ایک ہنگامہ خیز منظر حیدرآبار کی ایک ایلومینیم فیکٹری میں شوٹ کیا گیا۔[4][5]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Shooting of SS Rajamouli's RRR Begins with Jr NTR, Ram Charan
- ↑ https://www.imdb.com/title/tt8178634/releaseinfo — اخذ شدہ بتاریخ: 3 جون 2022
- ↑ "SS Rajamouli wraps up the maiden schedule of RRR"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ 05 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 دسمبر 2018
- ^ ا ب "Shooting of SS Rajamouli's RRR Begins with Jr NTR, Ram Charan,Yash"۔ سی این این نیوز 18۔ 05 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 دسمبر 2018
- ↑ "Rajamouli completes first shooting schedule for RRR"۔ دکن کرانیکل۔ 05 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 دسمبر 2018
بیرونی روابط
[ترمیم]
پیش نظر صفحہ 2010ء کی دہائی کی تیلگو فلم سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |
- 2022ء کی فلمیں
- تیلگو زبان کی فلمیں
- 1920ء میں سیٹ فلمیں
- 2010ء کی دہائی کی تیلگو فلمیں
- 2021ء کی فلمیں
- آندھرا پردیش میں عکس بند فلمیں
- آندھرا پردیش میں ہونے والے واقعات پر فلمیں
- آئی میکس فلمیں
- ایس ایس راجامولی کی ہدایت شدہ فلمیں
- ایک آئٹم نمبر والی فلمیں
- برطانوی راج میں ہونے والے واقعات پر فلمیں
- بلغاریہ میں عکس بند فلمیں
- بھارت میں عکس بند فلمیں
- بھارتی ایکشن فلمیں
- بھارتی رزمیہ فلمیں
- بھارتی فلمیں
- تلنگانہ میں ہونے والے واقعات پر فلمیں
- حیدرآباد، بھارت میں عکس بند فلمیں
- دہلی میں ہونے والے واقعات پر فلمیں
- گجرات، بھارت میں عکس بند فلمیں
- مستقبل میں آنے والی فلمیں
- ممبئی میں عکس بند فلمیں
- ممبئی میں ہونے والے واقعات پر فلمیں
- مہاراشٹر میں عکس بند فلمیں
- یوکرین میں عکس بند فلمیں
- 2022ء کی تھری ڈی فلمیں
- دوستی کے بارے میں فلمیں
- بھارتی ایکشن ڈراما فلمیں
- بھارتی تھری ڈی فلمیں
- ایم ایم کیروانی کی مرتب کردہ موسیقی پر مشتمل فلمیں
- بھارتی آئی میکس فلمیں
- حقیقی لوگوں پر مبنی فلمیں
- تحریک آزادی ہند میں سیٹ فلمیں
- مہابلیشور میں عکس بند فلمیں