ش
Appearance
اردو کا انیسواں حرف 'ش' (شین) ہے۔ فارسی کا سولھواں، عربی کا تیرھواں اور ہندی کا تیسواں حرف ہے۔ حسابِ ابجد کیث رو سے اعداد 300 شمار ہوتے ہیں۔
لفظ میں مقام: | الگ | آخر میں | درمیان میں | شروع میں |
---|---|---|---|---|
شکل: | ش | ـش | ـشـ | شـ |
حرف | ش | |
---|---|---|
یونیکوڈ نام | ARABIC LETTER SHEEN | |
علامتی رمز | اعشاری | اساس سولہ |
یونیکوڈ | 1588 | U+0634 |
یو ٹی ایف-8 | 216 180 | D8 B4 |
عددی حرف حوالہ | ش | ش |